Results 1 to 3 of 3

Thread: تیرے گمنام اگر نام کمانے لگ جائیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,461
    Mentioned
    276 Post(s)
    Tagged
    8176 Thread(s)
    Thanked
    90
    Rep Power
    1073759

    candel تیرے گمنام اگر نام کمانے لگ جائیں

    تیرے گمنام اگر نام کمانے لگ جائیں
    شرف و شیوہ تسلیم ٹھکانے لگ جائیں

    جس طرح نور سے پیدا ہے جہانِ اشیاء

    اک نظر ڈا ل کر ہم بھی نظر آنے لگ جائیں

    یہ بھی ممکن ہے کوئی روکنے والا ہی نہ ہو

    یہ بھی ممکن ہے یہاں مجھ کو زمانے لگ جائیں

    دیکھ اے حسنِ فراواں یہ بہت ممکن ہے

    میرا دل تک نہ لگے تیرے خزانے لگ جائیں

    جن کے ہونے سے ہے مشروط ہمارا ہونا

    اپنے ہونے کا نہ احساس دلانے لگ جائیں

    تو محبت کی غرض لمحہ موجود سے رکھ

    تیرے ذمے نہ مرے درد پرانے لگ جائیں

    یہ محبت نہ کہیں ردِ عمل بن جائے

    ہم ترے بعد کوئی ظلم نہ ڈھانے لگ جائیں

    کارِ دنیا بھی عجب ہے کہ مرے گھر والے

    دن نکلتے ہی مری خیر منانے لگ جائیں

    پاس ہی ڈوب رہی ہے کوئی کشتی تابش

    خود نہیں بچتے اگر اس کو بچانے لگ جائیں

    2v1u8md - تیرے گمنام اگر نام کمانے لگ جائیں

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: تیرے گمنام اگر نام کمانے لگ جائیں

    nyc





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: تیرے گمنام اگر نام کمانے لگ جائیں

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - تیرے گمنام اگر نام کمانے لگ جائیں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •