Results 1 to 3 of 3

Thread: محفل سے اُٹھ نہ جائیں کہیں خامشی کے ساتھ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,460
    Mentioned
    276 Post(s)
    Tagged
    8176 Thread(s)
    Thanked
    90
    Rep Power
    1073759

    candel محفل سے اُٹھ نہ جائیں کہیں خامشی کے ساتھ

    محفل سے اُٹھ نہ جائیں کہیں خامشی کے ساتھ
    ہم سے نہ کوئی بات کرے بے رُخی کے ساتھ

    اپنا تو اصل زر سے بھی نقصان بڑھ گیا
    سچ مچ کا عشق مر گیا اک دل لگی کے ساتھ

    اس زندگی کا ساخہ کتنا عجیب ہے
    ہم دیکھتے ہیں موت کو مگر کسی کے ساتھ


    اے سعد فن یہی ہے کہ کہہ جائے آدمی
    مشکل ترین بات بڑی سادگی کے ساتھ
    2v1u8md - محفل سے اُٹھ نہ جائیں کہیں خامشی کے ساتھ

  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: محفل سے اُٹھ نہ جائیں کہیں خامشی کے ساتھ

    hut khoobsroat ghazal ...
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - محفل سے اُٹھ نہ جائیں کہیں خامشی کے ساتھ

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: محفل سے اُٹھ نہ جائیں کہیں خامشی کے ساتھ

    Umdaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •