Results 1 to 1 of 1

Thread: اس روڈ پر سپیڈ اور رفتار کی کوئی حد مقرر نہیں

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default اس روڈ پر سپیڈ اور رفتار کی کوئی حد مقرر نہیں


    iVoQ8ZX3GEGFr - اس روڈ پر سپیڈ اور رفتار کی کوئی حد مقرر نہیں

    دورانِ سفر آپ نے دیکھا ہوگا
    ہرسڑک ،ہائی وے پر سپیڈ کی ایک حد مقرر ہوتی ہے

    اس حد سے تجاوز اور تیز رفتاری پر جرمانہ وصول کیا جاتا ہے

    لیکن


    اللہ کے راستے (جنت) میں سپیڈ کی کوئی حد مقرر نہیں


    مالک خود اعلان فرماتے ہیں :


    وَسَارِعُوا إِلَىٰ مَغْفِرَةٍ مِّن رَّبِّكُمْ وَجَنَّةٍ عَرْضُهَا السَّمَاوَاتُ وَالْأَرْضُ أُعِدَّتْ لِلْمُتَّقِينَ
    ﴿آل عمران: ١٣٣﴾

    اور اپنے رب کی بخشش کی طرف اور اس جنت کی طرف دوڑو جس کا عرض آسمانوں اور زمین کے برابر ہے، جو پرہیزگاروں کے لئے تیار کی گئی ہے
    (133) سورة آل عمران

    ایک جگہ یوں فرمایا :


    سَابِقُوا إِلَىٰ مَغْفِرَةٍ مِّن رَّبِّكُمْ وَجَنَّةٍ عَرْضُهَا كَعَرْضِ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ أُعِدَّتْ لِلَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّـهِ وَرُسُلِهِ ذَٰلِكَ فَضْلُ اللَّـهِ يُؤْتِيهِ مَن يَشَاءُ وَاللَّـهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ
    ﴿الحديد: ٢١﴾

    (آؤ) دوڑو اپنے رب کی مغفرت کی طرف اور اس جنت کی طرف جس کی وسعت آسمان وزمین کی وسعت کے برابر ہے یہ ان کے لیے بنائی ہے جو اللہ پر اور اس کے رسولوں پر ایمان رکھتے ہیں۔ یہ اللہ کا فضل ہے جسے چاہے دے اور اللہ بڑے فضل والاہے (21)

    آئیے دوڑ لگائیں

    آپ تیار ہیں ؟؟!!
    ۔
    Last edited by *jamshed*; 16-10-2012 at 08:18 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •