Results 1 to 3 of 3

Thread: یہ آنکھ بھی ، یہ خواب بھی ، یہ رات اسی کی

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default یہ آنکھ بھی ، یہ خواب بھی ، یہ رات اسی کی

    یہ آنکھ بھی ، یہ خواب بھی ، یہ رات اسی کی
    ہر بات پہ یاد آتی ہے ہر بات اسی کی


    جگنو سے چمکتے ہیں اسی یاد کے دم سے
    آنکھوں میں لیے پھرتے ہیں سوغات اسی کی


    ہر شعلے کے پیچھے ہے اسی آگ کی صورت
    ہر بات کے پردے میں حکایات اسی کی

    لفظوں میں سجاتے ہیں اسی حسن کی خوشبو
    آنکھوں میں چھپاتے ہیں شکایات اسی کی

    کیا کیجیئے اچھی ہمیں لگتی ہے ہمیشہ
    دیوانگئ دل میں ہر بات اسی کی

    جس شخص نے منظر کو نئے پھول دیئے تھے
    ہیں دور خزاں پر بھی عنایات اسی کی

    آتا ہے نظر مجمع احباب میں عادل
    لاکھوں میں اکیلی ہے مگر ذات اسی کی
    Last edited by *jamshed*; 16-10-2012 at 11:16 PM.

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: یہ آنکھ بھی ، یہ خواب بھی ، یہ رات اسی کی

    wahh bohat aalaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: یہ آنکھ بھی ، یہ خواب بھی ، یہ رات اسی کی

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - یہ آنکھ بھی ، یہ خواب بھی ، یہ رات اسی کی

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •