Results 1 to 3 of 3

Thread: وہ کیوں نہ روٹھتا ، میں نے بھی تو خطا کی تھی

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default وہ کیوں نہ روٹھتا ، میں نے بھی تو خطا کی تھی

    وہ کیوں نہ روٹھتا ، میں نے بھی تو خطا کی تھی
    بہت خیال رکھا تھا بہت وفا کی تھی
    سنا ہے ان دنوں ہم رنگ ہیں بہار اور آگ
    یہ آگ پھول ہو میں نے بہت دعا کی تھی
    نہیں تھا قرب میں بھی کچھ مگر یہ دل ، مرا دل
    مجھے نہ چھوڑ ، بہت التجا کی تھی
    سفر میں کشمکش مرگ و زیست کے دوران
    نجانے کس نے مجھے زندگی عطا کی تھی
    سمجھ سکا نہ کوئی بھی مری ضرورت کو
    یہ اور بات کہ اک خلق اشتراکی تھی
    یہ ابتدا تھی کہ میں نے اسے پکارا تھا
    وہ آ گیا تھا ظفر اس نے انتہا کی تھی

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: وہ کیوں نہ روٹھتا ، میں نے بھی تو خطا کی تھی

    wahh wahh wahhh





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: وہ کیوں نہ روٹھتا ، میں نے بھی تو خطا کی تھی

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - وہ کیوں نہ روٹھتا ، میں نے بھی تو خطا کی تھی

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •