Results 1 to 4 of 4

Thread: Agar Insan Ko Yahan Se Rukhsat Hona Yad Rahe

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Agar Insan Ko Yahan Se Rukhsat Hona Yad Rahe


    اگر انسان کو یہاں سے رخصت ہونا یاد رہے تو وہ بہت ساری تکلیفوں سے بچ جائے گا۔ وہ چیزیں کرو، وہ مقامات حاصل کرو، وہ سامان بناؤ جو تمہیں رخصت ہونے میں مدد دیں۔

    ایک بندے نے مکان بنایا تو اپنے پیر صاحب کے پاس گیا کہ جناب میں نے مکان بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مبارک ہو۔ ایسا مکان بنانا کہ چھوڑتے وقت تکلیف نہ ہو! اب تم نےکیا مکان بنانا ہے۔

    جتنا اچھا بنے گا اتنا ہی چھوڑتے ہوئے تکلیف ہو گی۔ لہٰذا ہم جو کچھ حاصل کرتے رہتے ہیں اسے چھوڑنے میں تکلیف ہو گی۔ تکلیف تو ہر حال میں ہو گی، حاصل میں بھی تکلیف اور چھوڑنے

    میں بھی تکلیف۔ بڑی مشکل سے حاصل ہوا اور بڑی مشکل سے چھوڑا۔ آسانی سے حاصل کر لو اور آسانی سے چھوڑو۔
    ایک درویش ایک آدمی کے پاس گیا کہ خدا کے لئے خیرات دو! اس نے کہا بابا جی ٹھہر جاؤ ابھی میں کام میں لگا ہوا ہوں، کافی دیر گزر گئی اس نے پھر سوال کیا، کہنے لگا لو جی تھوڑا سا

    کام اور رہ گیا، کام سے فارغ ہو کے تمہیں دوں گا۔
    ابھی میں مصروف ہوں۔ وہ درویش غصے میں آ گیا اور کہنے لگا کہ تم اتنے مصروف ہو تو مرو گے کیسے؟
    وہ بھی آگے بولا جیسے تو مرے گا۔ درویش نے کہا، دیکھو، میں تو یوں مروں گا۔ درویش نے ایک چادر بچھائی، کلمہ بڑھا اور مر گیا۔ ہماری موت تو اتنی آسان ہے، تو بتا کیسے مرے گا؟
    درویش کے مرنے کے بعد اس کو خیال آیا اور اس پر اتنی ہیبت طاری ہو گئی کہ ساری دکان لٹا دی اور ہر شے چھوڑ چھاڑ کے جنگلوں میں چلا گیا۔ وہ فرید الدین ایک عام آدمی تھا۔ اب وہ

    فرید الدین عطار (رح) ہو گئے۔ ان پر راز آشکار ہو گیا۔ اور مخفی آشکار ہو گیا۔وہ بات سمجھ گئے کہ فقیر کون تھا؟
    واصف علی واصف، گفتگو 3 صفحہ: 29





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default re: Agar Insan Ko Yahan Se Rukhsat Hona Yad Rahe

    Subhan ALLAH

    eq2hdk - Agar Insan Ko Yahan Se Rukhsat Hona Yad Rahe

  3. #3
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541177

    Default re: Agar Insan Ko Yahan Se Rukhsat Hona Yad Rahe

    zabrdast sharing

  4. #4
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default re: Agar Insan Ko Yahan Se Rukhsat Hona Yad Rahe

    wahh khoobsurat


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •