Results 1 to 3 of 3

Thread: حضرت ابو محمد بن جعفربن نصیر خالدی علیہ الرحمہ

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default حضرت ابو محمد بن جعفربن نصیر خالدی علیہ الرحمہ


    حضرت ابو محمد بن جعفربن نصیر خالدی علیہ الرحمہ

    آپ بیان کرتے ہیں کہ ایک دن میں حضرت جنید بغدادی علیہ الرحمہ کی خدمت میں حاضر ہوا تو ان کو بخار میں مبتلا پایا.
    میں نے عرض کیا اے استاذ ! آپ حق تعالیٰ سے دعا کریں کہ وہ صحت بخشے.
    حضرت جنید نے فرمایا میں نے کل دعا کی تھی میرے دل میں آواز آئی کہ اے جنید !
    "تمہارا جسم ہماری ملکیت ہے ، ہمیں اختیار ہے چاہے تندرست رکھیں یا بیمار .تم کون ہو کہ ہمارے اور ہماری ملکیت کے درمیان دخل دو - اپنا اختیار ختم کرو تا کہ پاک صاف بندے بن جاؤ."
    واللہ اعلم
    - داتا گنج بخش - کشف المحجوب

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: حضرت ابو محمد بن جعفربن نصیر خالدی علیہ الرحمہ

    Subhan ALLAH

  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: حضرت ابو محمد بن جعفربن نصیر خالدی علیہ الرحمہ

    Jazak ALLAH

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •