Results 1 to 5 of 5

Thread: نفس کے لئے سب سے دشوار مرحلہ

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default نفس کے لئے سب سے دشوار مرحلہ


    -{حضرت سہل بن عبداللہ تستری - رحمتہ الله علیہ }-

    * فرمایا کہ نفس کے لئے سب سے دشوار مرحلہ اخلاص ہے - اور اخلاص کا یہ مفہوم ہے کہ بلا تصرف و تعلب کے دین کو اسی طرح واپس کرنا ہے جس طرح حاصل کیا تھا -

    * پھر فرمایا کہ پورے دن غلط راستے سے بچنا پوری شب کی نمازوں سے بہتر ہے -
    * پھر کسی نے عرض کیا کہ فلاں شخص یہ کہتا ہے کہ میں بغیر حکم کے رزق تلاش نہیں کرتا - آپ نے فرمایا کہ یہ بات صدیق یا زندیق کے سوا کوئی نہیں کہ سکتا -
    * فرمایا کہ شب و روز میں صرف ایک بار کھانا صدیقین کا شیوا ہے - دو مرتبہ کھانا مومنین کی عادت ہے - اور تین مرتبہ کھانا چرنے والوں کا کام ہے -
    * فرمایا کہ اخلاق حسنہ کا ادنا درجہ یہ ہے کہ لوگوں کے قصور معاف کرتے ہوئے برائی کا بدلہ نہ لے -
    * فرمایا کہ نجات خاموشی ، تنہائی اور کم کھانے میں ہے
    * کسی نے عرض کیا کہ میں آپ کی صحبت میں رہنا چاہتا ہوں- آپ نے پوچھا کہ میرے بعد کس کی صحبت اختیار کرو گے - اس نے کہا کہ خدا کی - آپ نے فرمایا ابھی سے اس کی صحبت اختیار کر لو -

    - حضرت شیخ فرید الدین عطار، تذکرۃ الاولیاء

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: نفس کے لئے سب سے دشوار مرحلہ

    Jazak ALLAH

  3. #3
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541177

    Default Re: نفس کے لئے سب سے دشوار مرحلہ

    Jazak Allah khair

  4. #4
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: نفس کے لئے سب سے دشوار مرحلہ

    JazakALLAH khair

  5. #5
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    1533321

    Default Re: نفس کے لئے سب سے دشوار مرحلہ

    Jazak ALLAH khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •