Results 1 to 3 of 3

Thread: حسن کو عشق کے عنوان میں رکھا جائے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,460
    Mentioned
    273 Post(s)
    Tagged
    8176 Thread(s)
    Thanked
    90
    Rep Power
    1073759

    candel حسن کو عشق کے عنوان میں رکھا جائے

    حسن کو عشق کے عنوان میں رکھا جائے
    موج۔ بے تاب کو طوفان میں رکھا جائے

    مجھکو آرام جو دینا ہے تو اک کام کرو

    دل کہ زخمی ہے نمکدان رکھا جائے

    تجھ کو تصویر کیا دل کے نہاں خانے میں

    اور اب کیا دل۔ نادان میں رکھا جائے

    پھول گلزاروں سے لانے کی ضرورت تو نہیں

    اس کی تصویر کو گلدان میں رکھا

    ہے بہت کچھ کہ ابھی پے سروسامانی ہے

    یہ اثاثہ سر و سامان میں رکھا جائے

    کیا پتہ کل ملے دشمن کی صفوں میں مختار

    دوستو ! یہ بھی تو امکان میں رکھا جائے
    2v1u8md - حسن کو عشق کے عنوان میں رکھا جائے

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: حسن کو عشق کے عنوان میں رکھا جائے

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - حسن کو عشق کے عنوان میں رکھا جائے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: حسن کو عشق کے عنوان میں رکھا جائے

    bht Khooob


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •