Results 1 to 4 of 4

Thread: جو کُچھ دیکھا جو سوچا ہے وُہی تحریر کرجائیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,460
    Mentioned
    273 Post(s)
    Tagged
    8176 Thread(s)
    Thanked
    90
    Rep Power
    1073759

    candel جو کُچھ دیکھا جو سوچا ہے وُہی تحریر کرجائیں

    جو کُچھ دیکھا جو سوچا ہے وُہی تحریر کرجائیں
    جو کاغذ اپنے حصّے کا ہے وہ کاغذ تو بھر جائیں

    نشے میں نیند کے تارے بھی ، اِس پہ گرتے ہیں
    تھکن رستوں کی کہتی ہے چلو اب اپنے گھر جائیں

    کُچھ ایسی بے حسی کی دُھند سی پھیلی ہے آنکھوں میں
    ہماری صُورتیں دیکھیں تو آئینے بھی ڈر جائیں

    نہ ہمت ہے غنیمِ وقت سے آنکھیں ملانے کی
    نہ دِل میں حوصلہ اِتنا کہ مٹّی میں اُتر جائیں


    گُلِ اُمید کی صُورت ترے باغوں میں رہتے ہیں
    کوئی موسم ہمیں بھی دے کہ اپنی بات کرجائیں

    دیارِ دشت میں ریگِ رواں ، جن کو بناتی ہے
    بتا اے منزلِ ہستی کہ وہ رستے کدھر جائیں ؟

    تو کیا اے قاسمِ اشیاء، یہی آنکھوں کی قسمت ہے
    اگرخوابوںس ے خالی ہوں توپچھتاووں سے بھر جائیں

    اگر بخشش میں ملے امجد، تو اُس خُوشبو سے بہتر ہے
    کہ اس بے فیض گلشن سے بندھی مُٹھی گزر جائیں
    2v1u8md - جو کُچھ دیکھا جو سوچا ہے وُہی تحریر کرجائیں

  2. #2
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: جو کُچھ دیکھا جو سوچا ہے وُہی تحریر کرجائیں

    bht umda....


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: جو کُچھ دیکھا جو سوچا ہے وُہی تحریر کرجائیں




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - جو کُچھ دیکھا جو سوچا ہے وُہی تحریر کرجائیں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    1533321

    Default Re: جو کُچھ دیکھا جو سوچا ہے وُہی تحریر کرجائیں

    bhot umda

    paspayi2 zps86d6ac40 - جو کُچھ دیکھا جو سوچا ہے وُہی تحریر کرجائیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •