Results 1 to 7 of 7

Thread: مرد اور عورت دو مختلف جنس اور حدود

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    candel مرد اور عورت دو مختلف جنس اور حدود

    اللہ تعالی نے ہر انسان کو بہت خوبصورتی سے پیدا کیا اور اس واسطے کہ یہ لوگ دنیا میں جاکر صرف ایک اللہ کی عبادت اور اس کی واحدانیت بیان کریں ۔لیکن کچھ لوگ اِن سے انحراف کر گئے تو اللہ نے ان کو کافر ٹہرایا اور ان کا ٹھکانہ دوزخ ہے جو ہمیشہ اِن میں رہیں گے ۔
    مومن مسلمان کے لیے بہت سے مراعات ہیں جو دنیا اور آخرت میں اس کو اللہ تعالی دے گا۔
    اب چونکہ دنیا میں ہر مخلوق کے درمیان جنس ہے ۔اِس حساب سے مسلمانوں میں بھی مرد اور عورت دو مختلف جنس ہے ۔جس کے درمیان اللہ تعالی نے ایک دوسرے کے لیے خاص حدود مقرر کیے ہیں ۔اِن ہی حدود میں ایک حد پردہ ہے ۔اس موضوع پر آج تک بہت سے علماء کرام نے بیانات کی ہیں اور ہم لوگوں کو بھی کافی علم ہے کہ پردہ کیا ہے ۔
    چونکہ عورت مرد کے سکون اور راحت کے واسطے بنائی گئی ہے کہ مرد اس کے ساتھ نکاح کر کے ایک راحت بھری خوشگوار زندگی کے ساتھ ساتھ امت کو بھی آگے بڑھائے ۔۔عورت کا جسم اللہ نے اِس ترتیب سے بنایا ہے کہ وہ مردوں کے دلوں کو کھیچنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔اللہ فرماتا ہے کہ میں نے اپنے بندے کو دنیا میں کوئی خوشی نہیں دی سوائے اس کے کہ ہم نے اِن کو حلال بیویاں عطا کی کہ یہ ان سے راحت پائے ۔
    ا ۔آج کل بہت سی خواتین انٹرنٹ استعمال کرتیں ہیں ۔اور گپ شپ لگاتیں ہیں جو کہ بے پردہ ہونے والی بات ہے ۔آپ کسی کے ساتھ خط و کتابت بھی نہیں کر سکتی کیونکہ لفظوں میں دل کو کھینچ لینے کی پوری پوری صلاحیت ہوتی ہے ۔۔اسی کی ایک قسم telepathy ہے جس سے سامنے والے کے دل پر آپ لکھ کر اثر انداز ہو سکتے ہیں ۔۔آج کل انٹرنٹ سے کیا کچھ نہیں ہو رہا ہے ۔۔گھر اِس انٹرنٹ سے برباد ہوئے ہیں کیونکہ آج کل ہر مرد اِس انٹرنٹ پہ عورت کی تلاش میں ہے ۔
    اگر اسلام نے عورت کو پردہ کا حکم دیا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ صرف موٹے کپڑے پہنے اور غیر مردوں کے ساتھ گفتگو نہ کریں نہیں نہین نہیں ۔آپ کی یہ سوچ بلکل غلط ہے ۔آپ خود سوچھے اگر اللہ نہ کرے ہماری بیٹی یا بہن کسی کو خط لکھے تو کتنا برا لگتا ہے کہ زمانہ کیا کہے گا کہ فلاں شخص کی بیٹی یا بہن نے فلاں کو خط بھیجا ۔۔اِس نقطہ پر خوب سوچھیں کہ اِس میں گہرائی کتنی ہے ۔۔
    تو اِسی سے اندازہ لگالیں کہ کیا ایک عورت جو خود کو مسلمان سمجھتی ہے کسی کے ساتھ خط اور کتابت رکھ سکتی ہے ؟
    بلکل بھی نہیں کیونکہ اِس سے عورت اور مرد کے بہکنے کا خطرہ ہے ۔عورت کے الفاظ چاہے منہ سے نکلے یا قلم سے آتے پردے میں ہیں اس لیے عورت کو غیر مردوں کے ساتھ خط و کتابت کی اجازت اسلام ہرگز نہیں دیتا ۔
    کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اِس کو میں نے بہن کہا ہے کوئی کہتا ہے کہ میں نے اِس کو بیٹی بنایا ہے تو جناب اسلام ایک مکمل دین ہے اور اس میں بہانے نہیں چلتے ۔جس عورت کے ساتھ ہمارا کوئی رشتہ ہی نہیں ہے تو کیسے وہ ہماری بیٹی یا بہن بن گئی ؟
    اللہ نے اِن سب سے منع فرمایا ہے کیونکہ پہلے لوگ کسی کو بھی بیٹا بناکر یا بٹی بنا کر ان کو اپنے ساتھ گھروں میں رکھتے اور اِن کے درمیان کوئی پردہ وغیرہ نہ ہوتا تو اللہ نے منع کیا کہ یہ تمھارے بیٹے یا بیٹیاں نہیں ہیں بلکہ ان کو اپنے والدین کے نام سے مخاطب کرو اور اِن کو گھر نہ لے جاؤ اور اِن سے پردہ رکھو ۔
    لیکن آج کل کیا ہو رہا ہے سب گپ شپ لگاتے ہیں اگر آپ اِن سے پوچھیں ہیہ لط کام ہے تو جواب ملے گا کہ کیوں وہ مجھے بہن مانتا ہے یا بیٹی کہتا ہے ۔۔
    جب اللہ نے منع فرمایا ہے تو پھر اِس کے لیے الٹے پلٹے جواز ڈھونڈنے کی کیا ضرورت ہے ؟
    دوستو اسلام وہ دین ہے جس مںاگر آپ خود سے زیادتی کریں گے تو بدعت کہالاتا ہے اور بدعت کرنے والا کافر ہے
    اس لیے اپنے بیٹیوں اور بہنوں کو اِس مردار چیزوں سے منع کرنے کی کوشش کریں ۔اور ان کو پردہ کرنے کی تلقین کرتے رہیں کیونکہ اللہ متقی اور پرہیزگاروں کو پسند فرماتا ہے
    اللہ ہماری مشکلیں آساں فرمائیں آمین ثمہ آمین

  2. #2
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    Lahore , Pakistan
    Age
    27
    Posts
    1,938
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6498 Thread(s)
    Thanked
    8
    Rep Power
    21474845

    Default Re: مرد اور عورت دو مختلف جنس اور حدود

    Zabrdst tahreer............ nyc 1

  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: مرد اور عورت دو مختلف جنس اور حدود

    tehreer achi likhi ap ne par ap ne sara khawateen k baray main likha kiya mardon pe b same cheez lagu nahi hoti ?
    mera maan'na to yeh hai k haya Ankh main hoti hai ilfaz main nahi

  4. #4
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: مرد اور عورت دو مختلف جنس اور حدود

    jazak allah
    nice n true

  5. #5
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    1533321

    Default Re: مرد اور عورت دو مختلف جنس اور حدود

    jazak ALLAH khair

  6. #6
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    Bermuda Triangles
    Posts
    3,039
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    3495 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default Re: مرد اور عورت دو مختلف جنس اور حدود

    تنہا دل بھائی میں آپ کی بات سے بالکل متفق ہوں پر آجکل کا مسلمان نہیں سمجھے گا اس بات کواور تاویلیں دے گا کیونکہ ہم سب اس کام میں بہت بُری طرح پھنس چکے ہیں
    اسلام میں ہے کہ جب کوئی مرد کسی عورت سے خوامخواہ بات کرنے کی کوشش کرے تو عورت کو چاہئے اُس کو سختی سے جواب دے تا کہ اُس کی ہمت نہ بڑھے مزید بات کے لئے
    اللہ ہم سب مسلمانوں کو قرآن و سنت پہ عمل کرنے کی توفیق عطا کرے آمین ثمہ آمین

  7. #7
    The Prince's Avatar
    The Prince is offline میرا موبائل ہےناآپکے پاس۔
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Pakistan
    Posts
    839
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    35 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474843

    Default Re: مرد اور عورت دو مختلف جنس اور حدود

    jee tanhadil, aap ne saray ka sara ilzam khwateen pr daal diya hay. agr khwateen qasoor war hain, to mard un se zyada hain. ye mard he hain jo unhain khuli ijazat dete hain.agr baap hay to beti ki ye baat kyun manta hay ko woh us ko computer aur phir internet laga kr day. mobile le kr day. agr boht mjboori thee k theesis, assignement likhne thay, to phir ye b baat he ki zimmadari hay k us pr nazr rkhay. computer ko chk kre, chk system lgaye, boht se trikay ho skte hain.. agr koi chahay to...
    bhai hay to kyun behn ko bahir akele janay deta hay. kyun us k sath nahin jata, ya us ki zruriat puri nahin krta.. aur b boht c baten hain, jo sarihan mardon ki zimadari main aati hain, lekin kon smje aur kon janay...
    Allah Pak humen deene Islam pr puri tarah amal ki tofiq ata frmaye, aameen.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •