اسلام اور اہل اسلام کی عظمت : شیخ الاسلام رحمہ اللہ


قال ابن تيمية رحمه اللہ : ( النصارى متفقون على أن المسلمين خير من اليهود ، وكذلك اليهود
متفقون على أن المسلمين خير من النصارى ،
بل جميع المخالفين للمسلمين يشهدون أن المسلمين خير من سائر الأمم والطوائف
إلا أنفسهم ، وشهادتهم لأنفسهم لاتقبل ،
۔
فصار هذا اتفاق أهل الأرض على تفضيل دين الإسلام )



ابن تیمیہ رحمہ اللہ کہتے ہیں :۔


عیسائی اس بات پر متفق ہیں کہ مسلمان یہودیوں سے بہتر ہیں ، اور اسی طرح یہودی متفق ہیں کہ مسلمان
عیسائیوں سے بہترہیں ، بلکہ اسلام کے مخالف ہر مذھب کے ماننے والوں کا کہنا ہے کہ مسلمان
ہر امت اور گروہ سے بہتر ہیں سوائے اُن کے مذھب کے ،
اور اُن کی اپنے بارے میں شہادت ( کہ مسلمان ہمارے علاوہ سب سے بہتر ہیں )۔
قابل قبول نہیں ،
پس اہل زمین میں اسلام اور اہل اسلام کی عظمت پر اتفاق ہو چکا ہے۔

شیخ الاسلام کی مشہور زمانہ کتاب سے اقتباس

الجواب الصحيح لمن بدل دين المسيح (1/ 487 ، 488 )۔


المؤلف : أحمد بن عبد الحليم بن تيمية الحراني رحمه اللہ تعالٰی