Results 1 to 3 of 3

Thread: اپنی محبت کے افسانے کب تک راز بناؤ گے

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default اپنی محبت کے افسانے کب تک راز بناؤ گے

    اپنی محبت کے افسانے کب تک راز بناؤ گے
    رسوائی سے ڈرنے والوں بات تمھی پھیلاؤ گے

    اس کا کیا ہے تم نہ سہی تو چاہنے والے اور بہت
    ترکِ محبت کرنے والو! تم تنہا رہ جاؤ گے

    ہجر کے ماروں کی خوش فہمی! جاگ رہے ہیں پہروں سے
    جیسے یوں شب کٹ جائے گی، جیسے تم آ جاؤ گے

    زخم تمنا کا بھر جانا گویا جان سے جانا ہے
    اس کا بھلانا سہل نہیں ہے خود کو بھی یاد آؤ گے

    چھوڑو عہدِ وفا کی باتیں، کیوں جھوٹے اقرار کریں
    کل میں بھی شرمندہ ہوں گا ، کل تم بھی پچھتاؤ گے

    رہنے دو یہ پند و نصیحت ہم بھی فراز سے واقف ہیں
    جس نے خود سو زخم سہے ہوں اس کو کیا سمجھاؤ گے


  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: اپنی محبت کے افسانے کب تک راز بناؤ گے

    nice..
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: اپنی محبت کے افسانے کب تک راز بناؤ گے




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - اپنی محبت کے افسانے کب تک راز بناؤ گے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •