Results 1 to 2 of 2

Thread: ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم

  1. #1
    waqas ali's Avatar
    waqas ali is offline بے مقصد زندگی میں
    Join Date
    Jun 2008
    Location
    City Of Air
    Age
    27
    Posts
    97
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم

    ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم
    ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم
    ہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں
    تم کون ہو یہ خود بھی نہیں جانتی ہو تم
    میں کون ہوں یہ خود بھی نہیں جانتا ہوں میں
    تم مجھ کو جان کر ہی پڑی ہو عذاب میں
    اور اسطرح خود اپنی سزا بن گیا ہوں میں

    تم جس زمین پر ہو میں اُس کا خدا نہیں
    پس سر بسر اذیت و آزار ہی رہو
    بیزار ہو گئی ہو بہت زندگی سے تم
    جب بس میں کچھ نہیں ہے تو بیزار ہی رہو
    تم کو یہاں کے سایہ و پرتو سے کیا غرض
    تم اپنے حق میں بیچ کی دیوار ہی رہو

    میں ابتدائے عشق سے بے مہر ہی رہا
    تم انتہائے عشق کا معیار ہی رہو
    تم خون تھوکتی ہو یہ سُن کر خوشی ہوئی
    اس رنگ اس ادا میں بھی پُر کار ہی رہو

    میں نے یہ کب کہا تھا محبت میں ہے نجات
    میں نے یہ کب کہا تھا وفادار ہی رہو
    اپنی متاعِ ناز لُٹا کر مرے لیئے
    بازارِ التفات میں نادار ہی رہو

    جب میں تمہیں نشاطِ محبت نہ دے سکا
    غم میں کبھی سکونِ رفاقت نہ دے سکا
    جب میرے سب چراغِ تمنا ہوا کے ہیں
    جب میرے سارے خواب کسی بے وفا کے ہیں
    پھر مجھ کو چاہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں
    تنہا کراہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں

    \()\/{ I$ DAngEr

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •