Results 1 to 4 of 4

Thread: [ صحیح بخاری، جلد اول، حدیث نمبر:86 و متفق علیہ 34 ]

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default [ صحیح بخاری، جلد اول، حدیث نمبر:86 و متفق علیہ 34 ]


    ابوہریرہؓ نبی کریم (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) سے روایت کرتے ہیں کہ آپ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے فرمایا آئندہ زمانہ میں علم اٹھا لیا جائے گا اور جہل اور فتنےغالب ہو جائیں گے اور ہرج بہت ہوگا عرض کیا یا رسول اللہ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) ہرج کیا ہے؟ آپ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے اپنے ہاتھ سے ترچھا اشارہ کر کے فرمایا، اس طرح، گویا آپ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) کی مراد (ہرج سے) قتل تھی۔

    [ صحیح بخاری، جلد اول، حدیث نمبر:86 و متفق علیہ 34 ]

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: [ صحیح بخاری، جلد اول، حدیث نمبر:86 و متفق علیہ 34 ]

    Jazak ALLAH khair

  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Apne E Ap mein,,,
    Posts
    20,228
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3230 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474864

    Default Re: [ صحیح بخاری، جلد اول، حدیث نمبر:86 و متفق علیہ 34 ]

    Jazak Allah

  4. #4
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541177

    Default Re: [ صحیح بخاری، جلد اول، حدیث نمبر:86 و متفق علیہ 34 ]

    Jazak Allah Khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •