Results 1 to 4 of 4

Thread: Baba Jee Ashfaq Ahmed Rehmatullah Alleh

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Baba Jee Ashfaq Ahmed Rehmatullah Alleh


    محمّد حسسین : شام کو بستر جھاڑ نے سے پہلے ٹوپی پگڑی اتارنے سے پہلے دیوار سے لگ کر پوچھ ...
    آج سب کام تیری رضا کے ہوۓ مولا ... تیری خوشنودی کے ؟

    ارشاد : جواب مل جائے گا سرکار ؟

    محمّد حسسین : پوچھے گا تو ضرور ملے گا ،،پر تو نے آج تک کبھی پوچھا ہی نہیں ،، تیری شہ رگ کے پاس ہی تو ہے اس کا تخت ... فورا جواب ملے گا - جس زبان میں پوچھے گا اسی میں ملے گا ...

    ارشاد : مجھے تو کبھی سنائی نہیں دیا سرکار !

    محمّد حسسین : اوے صبح صبح تو اخبار پڑھتا ہے - پھر ٹیلی فون پر دوستوں سے بحث کرتا ہے- محفل میں حالات حاضرہ پر تبصرہ کرنے جاتا ہے - پھر ڈش اینٹینا پر بارہ مسالے دیکھتا ہے - شام کو ہیڈ فون لگا کر بی بی سی ، ریڈیو جرمنی اور وائس آف امریکا سنتا ہے - اوے تب تجھ کو آواز کدھر سے آ جانی ہے ...

    ارشاد : مجھے کبھی بھی آواز نہیں آے گی سرکار ؟
    محمّد حسسین : ہمارے حضرت سائیں نور والے فرمایا کرتے تھے -

    محمّدحسسین ہر کارے ...

    '' میں ہاتھ باندھ کر کہتا جی سرکار - فرماتے جہاں مولا نہیں ، وہاں رولا ہے - جوں جوں لوگ مولا سے دور ہوتے جاییں گے - رولا زیادہ ہوتا جائے گا اور اک دن یہی شور ان کو ایسے پکڑے گا جیسے حضرت صالح کی قوم کو چیخ نے پکڑ لیا تھا "

    ( بابا جی اشفاق احمد رح)





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default re: Baba Jee Ashfaq Ahmed Rehmatullah Alleh

    zabardast

    eq2hdk - Baba Jee Ashfaq Ahmed Rehmatullah Alleh

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default re: Baba Jee Ashfaq Ahmed Rehmatullah Alleh

    shukriyaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  4. #4
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    1533321

    Default re: Baba Jee Ashfaq Ahmed Rehmatullah Alleh

    bhot acha

    paspayi2 zps86d6ac40 - Baba Jee Ashfaq Ahmed Rehmatullah Alleh

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •