Results 1 to 5 of 5

Thread: Wasif Ali Wasif Guftugu 3,Safah:199

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Wasif Ali Wasif Guftugu 3,Safah:199


    آپ اسلام کے بارے میں بیان کرتے ہو کہ یہ "صادق الوعد ہے" کا اسلام ہے اور یہ امین کا دیا ہوا اسلام ہے اور خود نہ سچ بولتے ہو اور نہ آپ امانت کی حفاظت کرتےہو۔اور آپ حدود کی

    حفاظب بھی نہیں کرتے۔اپنے آپ کی بھی حفاظت نہیں کرتے ہو۔اپنے ظاہر کی حفاظت نہیں کرتے اپنے باطن کی حفاظت نہیں کرتے۔آپ کے دین کو یہ دعا کرنی پڑے گی کہ یا اللہ مجھے

    جھوٹوں سے بچا۔ ایسا نہ ہو کہ اس دین کا حامی دعا مانگے کہ یا اللہ مجھے جھوٹے پیروکاروں سے بچا۔
    تو اسوقت اسلام مسلمانوں سے بیزار ہے، جسطرح زمین اپنے اوپر والے بوجھ سے پریشان ہے،جسطرح اکثر لوگ اکثر لوگوں سے پریشان ہیں۔ اسکا علاج اب نافذ ہونے کا امکان ہے،
    پھر اسلام کیونکہ پیور دین ہے۔ اس لئے اپنے آپ کو پیور کرتا ہےاور اپنے آپ کو صاف رکھتا ہے۔پھر جو ڈی فائی کرنے والے ہیں، انکو جکڑ دے گا۔سمندر کی خوبی ہے کہ وہ ہلاک ہونے

    کے بعد مردار کو باہر پھینک دیتا ہے۔ اب یہ کثرت جو ہے یہ بھی سمندر کی طرح ہے اور اسکے اندر جو مرے ہوئے مسلمان رہتے ہیں جنکے باطن میں تعفن ہے میل ہے، جن کے ظاہر

    ہمیں تعفن ہے اور جن کی نیتوں میں تعفن ہے وہ انک کو باہر پھینک دے گا۔
    واصف علی واصف، گفتگو 3، صفحہ: 199





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default re: Wasif Ali Wasif Guftugu 3,Safah:199

    bohat zabardast

    eq2hdk - Wasif Ali Wasif Guftugu 3,Safah:199

  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default re: Wasif Ali Wasif Guftugu 3,Safah:199

    بہت عمدہ انتخاب ہے ۔

  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default re: Wasif Ali Wasif Guftugu 3,Safah:199

    shukriyaa aapp donoo kaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  5. #5
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    1533321

    Default re: Wasif Ali Wasif Guftugu 3,Safah:199

    bhot zaberdast good work
    Last edited by Cute PaRi; 21-11-2012 at 05:56 PM.

    paspayi2 zps86d6ac40 - Wasif Ali Wasif Guftugu 3,Safah:199

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •