Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 11

Thread: Balto igni urdu version

  1. #1
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Karachi,Pakistan
    Posts
    11,803
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474855

    Default Balto igni urdu version

    "بچوں کے لئے کہانی"
    تین سے پانچ سال کے بچوں کے لئے

    بلٹو اور اِگنی
    تحریر: مشعال احمد

    6p9nxt - Balto igni urdu version


    پیارے بچوں نورتھ پول کے کسی جنگل میں ایک پینگوئن اِگنی اور بھالوبلٹو رہا"
    کرتے تھے دونوں بُہت اچھے دوست تھے اور دونوں کی پسند بھی بلکل ایک جیسی تھی!! دونوں ایک دُوسرے کا خیال بھی بُہت رکھا کرتے تھےجو چیز اِگنی اپنے لیئے لاتا وُہی چیز بلٹو کے لئے بھی آتی تھی اور بلٹو جو چیز اپنے لیئے لاتا وُہی اِگنی کے لیئے بھی لاتا تھا جیسے ا،گنی کو بلٹو کا لال رنگ والا سوئٹر بُہت پسند تھا جس میں اِگنی کی تصویر بنی ہوئی تھی۔۔جب بلٹو کو ئہ بات پتا چلی تو اُس نے اُسی وقت وہ سوئٹر اِگنی کو ہنسی خوشی دے دیا۔۔۔ وہ دونوں اِسی طرح اےک دوسرے سے پیار کرتے تھے۔۔اِگنی اور بلٹو کو مچھلیاں بُہت پسند تھیں روز دونوں ایک دوسرے کی دعوتیں کرتے تھے اور خوب ہنسی مزاق کرتے تھے ہلاگُلا اور خوب مستی ہوتی تھی ۔۔۔۔"۔۔


    : ایک دن ایسی ہی دعوت تھی کہ اچانک اِگنی نے بلٹو سے ایک سوال پوچھا


    :اِگنی
    "کیسا لگتا ہے؟(IGLOO)بلٹو تمہیں میرا گھ"

    :بلٹو


    ! اِگنی ! دوست مجھے نا۔۔ تمہارا اِگلو بُہت پسند ہے "

    میرا گھر تو تمہارے گھر جیسا خوبصورت نہیں ہے،کتنا ٹوٹا پھوٹا گھر ہے۔۔تم بُہت خوش قسمت ہو اِگنی اِتنے پیارے گھر میں رہتے ہو..! کاش میرا بھی ایسا گھر ہوتا۔۔اِگنی نے حسرت سے کہا"۔

    !اِگنی: "تو کیا ہوا دوست میں تمہیں بلکل ویسا ہی گھر بنادوں گا جیسا کہ میرا ہے


    بلٹو:" ارے واہ ےہ تو بڑی اچھی بات ہئی میں کل پھر آؤں گا تم میئر گھر تیار کر کے رکھنا پھر میں ینوام میں تمہیں بُہت ساری مچھلیاں پکڑ کر دوں گا
    "ٹھیک ہے؟

    اِگنی: "ہاں ٹھیک ہے۔۔یمی تم دیکھنا میں کتنا اچھا گھر بنا کر دونگا تمہیں۔۔اِگنی نے خوش ہوتے ہوئے کہا ۔۔۔"۔


    اگلے دن بلٹو اچھلتا کودتا۔۔گاتا ہوا اِگنی کے گھر کو چلا۔۔وہاں جا کر اُس نے کیا دیکھا؟ ا،گنی کے گھر کے بلکل؛ سامنےایک بُہت پیارا سا چھوٹا سا اِگلو کھڑا ہے۔۔
    بلٹو پہلے تو بُہت خوش ہوا پھر جب اُس نے غور سے گھر کو دیکھا تو اُسکی ہنسی نکل گئی۔۔۔۔

    بلٹو:"ہو ہو۔۔ہی ہی۔۔ہاہاہا۔۔۔آہاہا۔۔ہو ہو۔۔۔ہاہاہا۔۔ اتنا چھوٹا؟

    اِگنی اُسکی آواز سُن کر باہر نکل آیا،باہر نکل کر دیکھا تو بُہت مازیدار صورتحال تھی بلٹو ہنسے چلا جا رہا تھا جیسے کسی نے اُسے کوئی مازیدار لطیفہ سُنا دیا ہو۔۔اُنے سوچا چلو اچھا ہے بلٹو اپنا گھر دیکھ کر خوش ہو گیا ہے پھر وہ بھی ساتھ ہنسنے لگا۔۔"۔

    بلٹو:"ہی ہی ہی۔۔دوست یہ تم نے کیا بنا دیا ہے؟ اِتنا چھوٹا گھر اِس میں تو بس
    میرے دو پےر یا سر ہی سما سکتا ہے۔۔!!"۔۔۔اُس کی بات سُن کر اگنی کی ہنسی کو بھی بریک لگے۔۔اُسنے کہا:۔


    اِگنی:" ارے ہاں یار۔۔ یہ تو مینے سوچھا ہی نہی اب کیا کروں؟؟
    میں تو اتنا چھوٹا سا ہوں اِتنا بڑا اِگلو کیسے بناؤں گا؟؟ "اُس نے کچھ پرےشانی سے کہا۔۔۔


    بلٹو: او ہو اب کیا کریں؟

    اِگنی: "ایک راستہ ہے۔۔کےوں نا ئہ کام تم خود کرو؟ تم سائز میں بھی مجھ سے بڑے ہو یہ کام تم با آسانی کر سکو گے"۔



    بلٹو:" ارے نہین؟ میں کیسے کروں گا ،مجھے کچھ نہیں آتا اور بُہت محنت ہے اس میں۔۔"۔

    اِگنی: ارے میں ہوں نا میں بتاؤن گا نا تتمہیں مجھے یقین ہے دوست تم یہ کر لو گے،کوئی کام چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا اور محنت میں عظمت ہے تم گھنراؤ نہیں۔۔"۔۔۔


    اگنی کے حوصلہ افزائی کرنے کے باد بلٹو دل کڑا کر کے کام پہ لگ گیا۔۔کتنی بار برف کے بڑے بڑے ٹکڑے اُٹھاتے بےچارہ پھسلتے ہوئے بچھا اور کتنی بار پسینے سے شرابور ہوا۔۔ تھک گیا مگر اِگنی برابر اُسے تسـلی دیتا رہا اور آخر کار اِگلو بن ہی گیا۔۔۔۔۔

    بلٹو لگا خوشی سے ناچنے گانے۔۔ یا ہو میں نے کر دکھایا۔۔تم سہی کہتے تھے اِگنی محنت میں عظمت ہے۔۔۔شکریہ میرے دوست ۔۔تمہارا بُہت شکریہ۔۔۔

    اِگنی بولا ارے نہیں دوست شکریہ کی ضرورت نہیں تمنے محنت کی یہ اُسی کا انعام ہے۔۔اُسنے مُسکرا کے کہا۔۔


    پھر کیا تھا دونو نے جشن منیا۔۔گانا گایا۔۔بلٹو نے مدد کرنے کے انعام میں اِگنی کو ڈھےر ساری مچھلیاں پکڑ کے دیں دونوں نے اُنہیں فریز کر لیا اب اُسکی اگلے مہینے بھر کی سردیاں آرام سے گُزریں گی اور بچوں اِگنی نے اِس باراپنا ایک سوئٹر تحفہ میں دیا جس میں اِگنی کے ساتھ ساتھ بلٹو کی تسویر بھی بنی ہوئی تھی۔۔
    بلٹو نے تشکر سے اُسے دےکھا اور کہا: "یہ مےرے لئت دوست؟" ااُسکی آنکھوں میں آنسو تھے خوشی کہ آنسو۔۔۔"۔۔

    اِگنی:" ہا یہ تمہارے لئے ہے اور تمہارے محنت کرنے کا انعام ہے ۔۔۔ وہ مُسکرایا



    ۔۔۔"تو دیکھا بچوں محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی بلٹو بھالو نے اپنا ا،گلو بھی بنا لئے اور اِگنی مینگوئین نے اُسے اُسکا من پسند تحفہ بھی دیا۔۔۔آپ بھی محنت کرو اور اپنے دوستوں کے کام آو جےسے اِگنی بلٹو کے کام ایا اور اِس وجہ سے بلٹو نے ایک ہُنر بھی سیکھا ۔۔ اور یہوں اِگنی کو بھی بلٹو کی طرف سے مدد کرنے پر انعام مِلا اور کئی عرصہ اُنے کوب مچھلیاں اُڑائیں۔۔واہ واہ۔۔۔"۔۔

    پیارا سبق: " دوست دوست کے کام آتا ہے،محنت کرنا کچھ مُشکل نہیں بس ہمت اور لگن کی ضرورت ہوتی ہے۔۔ہر کام پہلی بار مشکل لگتا ہے پھر بُہت ہئ آسان ہو جاتا ہے۔۔

    ختم شُد
    Alhamdullilah

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Karachi,Pakistan
    Posts
    11,803
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474855

    Default Re: Balto igni urdu version

    Assalam o alaikum,first time without inpage urdu type ki hai..imla ki galtiyaan hon tu muazzrrat chahti hoon : )
    Alhamdullilah

  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: Balto igni urdu version

    Walaikumusalam
    bohat achi story hai aur sabaq b acha diya hai

    eq2hdk - Balto igni urdu version

  4. #4
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    28
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Default Re: Balto igni urdu version

    ahaaan waqi sabak hai is mai
    2112kjd - Balto igni urdu version

  5. #5
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: Balto igni urdu version

    achaa khassaa likhh laitii hainn aappp

    keep it up





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  6. #6
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541177

    Default Re: Balto igni urdu version

    zabrdast

  7. #7
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Lost...
    Posts
    17,151
    Mentioned
    135 Post(s)
    Tagged
    11596 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    3865501

    Default Re: Balto igni urdu version

    walaikum assalam
    wah kya kamaal likha hai aap ne
    Teri ankhon uworiginal - Balto igni urdu version

  8. #8
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: Balto igni urdu version

    mehnat main azmaat hay
    suno hworiginal - Balto igni urdu version
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Balto igni urdu versionღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Balto igni urdu version

  9. #9
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    Bermuda Triangles
    Posts
    3,039
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    3495 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default Re: Balto igni urdu version

    wow bahot zabardast story Mishal
    viper siggi - Balto igni urdu version

  10. #10
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    China
    Posts
    4,833
    Mentioned
    29 Post(s)
    Tagged
    9237 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474847

    Default Re: Balto igni urdu version

    wow too gud yaar..meri mushkil asaan kr di.. aj mai beti ko ahi story suna dun gi
    Zindagi tu apnay he qadmun pe chalti hay Faraz
    Auron k Sahary tu Janazy utha kartay hain

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •