Results 1 to 3 of 3

Thread: Mehboob

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Mehboob


    عجب بات ہے کہ محبوب بیٹا جدا ہوا، تو باپ کی بینائی چھن گئی اور مدت بعد بیٹے کی قمیض کی خوشبو سے بینائی لوٹ آئی- اپنی چاہت کا چہرہ نہ رہے، تو پھر بینائی کیا بینائی ہے؟ شاید دیکھنے کی تمّنا ہی بینائی ہے - شاید محبوب کا چہرہ ہی بینائی کا سبب ہے اور یہی چہرہ بینائی کا انجام ۔۔!
    محبوب، محب کی زندگی میں عجب رند دکھاتا ہے - محبّت انسان کو ما سواے محبوب سے اندھا کر دیتی ہے - وہ کسی شے کو دیکھ کر بھی نہیں دیکھتا - اسکے دل و نگاہ میں صرف ایک ہی جلوہ رہتا ہے ، محبوب کا جلوہ ..!!

    واصف علی واصف از قطرہ قطرہ قلزم





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default re: Mehboob


    eq2hdk - Mehboob

  3. #3
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541177

    Default re: Mehboob

    nice

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •