Results 1 to 3 of 3

Thread: یونہی اجنبی نہ بنا کرو

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    Phalia
    Age
    25
    Posts
    214
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    67 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    238378

    Default یونہی اجنبی نہ بنا کرو

    یونہی اجنبی نہ بنا کرو ، کبھی مسکرا کے ملا کرو
    کبھی سن تو لو میرا حالِ دل کبھی مجھ سے کوئی گلہ کرو

    تیری اک نظر تیری اک ادا ،میرے دل کو کر دیا لاپتہ
    میرے دوستو ! میرے ہمنوا ! میرے دل کا کوئی پتہ کرو


    میرے سامنے ہے سفر حسیں ،مجھے منزلوں کی خبر نہیں
    میری منزلوں کا نشان ہو تم یونہی میرے ساتھ چلا کرو


    یہ جو عشق ہے یہ ہے لادوا، یہ ہے درد جس کا ہے اک مزہ
    مجھے عشق ہے میرے درد سے میرے درد کی نہ دوا کرو

    یہ طریقِ عشق ہے کچھ تو ہو، یا وفا کرو یا جفا کرو
    کوئی فیصلہ میرے مہرباں کوئی رسم تم بھی ادا کرو


    نہ ہے زیست کا کوئی راستہ، نہ ہی خود کشی کا ہے حوصلہ
    مجھے مار دو یا حیات دو، کوئی کام تم بھی کیا کرو

    f 0 990 ucgg6 - یونہی اجنبی نہ بنا کرو

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: یونہی اجنبی نہ بنا کرو

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - یونہی اجنبی نہ بنا کرو

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: یونہی اجنبی نہ بنا کرو

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •