Results 1 to 4 of 4

Thread: شکوہ نہیں کرتے شکایت نہیں کرتے

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    38
    Rep Power
    21474858

    Default شکوہ نہیں کرتے شکایت نہیں کرتے

    4a7d84384d17669763f3800 - شکوہ نہیں کرتے شکایت نہیں کرتے


    4g8n8yc1 - شکوہ نہیں کرتے شکایت نہیں کرتے
    ہم شکوہ نہیں*کرتے
    4g8n8yc1 - شکوہ نہیں کرتے شکایت نہیں کرتے



    شکوہ نہیں کرتے شکایت نہیں کرتے
    اب لوگ کسی سے بھی محبت نہیں کرتے

    بے حس ہوئے اتنے یہ تیرے چاہنے والے
    تیرے لئے آپس میں رقابت نہیں کرتے

    کیا ہو گا یہی سوچتے رہتے ہیں سب
    لیکن کسی تدبیر کی زحمت نہیں کرتے

    بدلے ہوئے موسم میں بدل جاتے ہیں سب لوگ
    بدلے ہوئے موسم کی شکایت نہیں کرتے

    ہم لوگ کسی کام تو کیا آئیں گے لیکن
    ملنے کے لئے تم کبھی زحمت نہیں کرتے

    صدیوں سے اسی ایک روش پر ہیں یہ قائم
    یہ لوگ روایت سے بغاوت نہیں کرتے



    4a7d84384d17669763f3800 - شکوہ نہیں کرتے شکایت نہیں کرتے

  2. #2
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,427
    Mentioned
    91 Post(s)
    Tagged
    7849 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    895522

    Default Re: شکوہ نہیں کرتے شکایت نہیں کرتے

    kiya khoob kaha wah

    Sun Yaara Sunn Yaara
    Tere IshQ Daa Cholaa Paaya

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,805
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Thanked
    95
    Rep Power
    21474999

    Default Re: شکوہ نہیں کرتے شکایت نہیں کرتے

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474872

    Default Re: شکوہ نہیں کرتے شکایت نہیں کرتے




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - شکوہ نہیں کرتے شکایت نہیں کرتے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •