Results 1 to 2 of 2

Thread: مشہور پاپ گلوکاروں کی اشیا نیلامی کے لیے پیش

  1. #1
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    1533321

    مشہور پاپ گلوکاروں کی اشیا نیلامی کے لیے پیش

    11 29 2012 77466 l - مشہور پاپ گلوکاروں کی اشیا نیلامی کے لیے پیش

    نیویارک میں مشہور پاپ گلوکاروں کی اشیا نیلامی کے لیے پیش کردی گئیں۔ مداح مائیکل جیکسن کی جیکٹ اور ایلوس پریسلی کا گٹار خرید سکیں گے۔نیویارک میں آن لائن نیلامی کے ذریعے مشہور پاپ گلوکاروں کی اشیا فروخت کے لیے پیش کی گئی ہیں جس میں آنجہانی مائیکل جیکسن کی جیکٹ، ایلوس پریسلی کا گٹاراور برطانیہ کے گلوکار جان لینن کے 2 چشمے اور آخری آٹوگراف شامل ہیں۔امریکی گلوکار باب ڈیلان کے ہاتھ سے لکھے گئے گیت کا اسکرپٹ 60 ہزار ڈالر میں فروخت ہونے کی توقع ہے جبکہ مائیکل جیکسن کی نیلسن منڈیلا کے ساتھ پہلی ملاقات کے دوران پہنی گئی جیکٹ کی بولی 20 ہزار ڈالر سے شروع ہوئی ہے۔ آن لائن نیلامی 7دسمبر تک جاری رہے گی۔



    paspayi2 zps86d6ac40 - مشہور پاپ گلوکاروں کی اشیا نیلامی کے لیے پیش

  2. #2
    Join Date
    Nov 2012
    Location
    Sargodha
    Age
    25
    Posts
    20
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    28 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: مشہور پاپ گلوکاروں کی اشیا نیلامی کے لیے پیش

    logon k pas kitna fazool paisa hota hai

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •