Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 10 of 23

Thread: آپ کیا کہتے ھیں؟

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default آپ کیا کہتے ھیں؟

    اسلام علیکم


    آپ کیا کہتے ھیں؟


    پینسل یا کاغذ اٹھانے کی زحمت گوارا نہ کریں بس پڑھ لیں اگر آپ جواب نہیں دے سکتے تو پرواہ نہیں، پڑھنا جاری رکھیں
    1- دنیا کے پانچ امیر ترین لوگوں کے نام بتائیں
    2- گزشتہ پانچ فیفا ورلڈ کپ جیتنے والے ملکوں کے نام بتائیں
    3- حسینہ امریکہ کا مقابلہ جیتنے گزشتہ پانچ خواتین کے نام بتائیں
    4- ان دس افراد کے نام بتائیں جنھوں نے طب میں نوبل اعزاز حاصل کیا ہے
    5- بہترین اداکار یا اداکارہ کا آسکر ایوارڈ جیتنے والے آخری پانچ اداکاروں کے نام بتائیں

    آپ کس حد تک کامیاب رھے؟
    بات یہ ھے کہ ہم میں سے کوئی بھی کل کی شہ سرخیاں یاد نہیں رکھ سکتا یہ دوسرے درجے کے کامیابی حاصل کرنے والے افراد نہیں ھیں، یہ اپنے اپنے شعبوں میں بہترین ھیں، لیکن تالیوں کی گونج ماند پڑ جاتی ھے ،اعزازات پر زنگ یا میل کی تہہ چڑھ جاتی ھے کارنامے فراموش کر دیے جاتے ھیں خطابات اور اعزازات ان کے مالکوں کے ساتھ دفنا دیے جاتے ھیں

    اب ذیل میں ایک اور سوالنامہ دیا جا رھا ھے دیکھتے ھیں کہ آپ اسے کس طرح حل کرتے ھیں

    - ایسے تین اساتذہ کے نام بتائیں جنھوں نے اسکول کے سفر میں آپ کی مدد کی تھی
    2- ایسے تین دوستوں کے نام بتائیں جنھوں نے مشکل وقت میں آپ کی مدد کی تھی
    3- ایسے پانچ افراد کے نام بتائیں جنھوں نے آپ کو ایسی بات کا درس دیا جو آپ کے لیے واقعی اھم تھا
    4- چند ایسے لوگوں کے بارے میں سوچیں جنھوں نے آپ کو یہ احساس دلایا کہ آپ خاص ھیں، اور آپ کی حوصلہ افزائی کی
    5- پانچ ایسے افراد کے نام بتائیں جن کے ساتھ وقت گزارنے میں آپ کو بے حد لطف آیا

    یہ سوال زیادہ آسان تھے نا؟
    جو لوگ آپ کی زندگی میں تبدیلی لاتے ھیں وہ لوگ، وہ نہیں ھوتے جن کے پاس سب سے زیادہ استاد ھوں، سب سے زیادہ دولت ھو، یا سب سے زیادہ اعزاز ھوں، بلکہ یہ
    وہ لوگ وہ ھوتے ھیں جو آپ سے محبت کرتے ھیں





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: آپ کیا کہتے ھیں؟

    muje waqai nahi aye uper k sawal k jawab

    acha likha hai /up

    eq2hdk - آپ کیا کہتے ھیں؟

  3. #3
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: آپ کیا کہتے ھیں؟

    WalaikumAssalam
    mujhey bhi nahi aye
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - آپ کیا کہتے ھیں؟

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  4. #4
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541177

    Default Re: آپ کیا کہتے ھیں؟

    nice

  5. #5
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: آپ کیا کہتے ھیں؟

    walaikum Assalam
    Meko jawab nahi aatay thay
    Lekin i agree with u 100%

  6. #6
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Pindi
    Age
    31
    Posts
    24,015
    Mentioned
    243 Post(s)
    Tagged
    6079 Thread(s)
    Thanked
    15
    Rep Power
    21474868

    Default Re: آپ کیا کہتے ھیں؟

    Uper sey tou bas 1 sawal ka jawab ata tha. Par neechay k sawal parh k aap ney bohot achay waqt ki yaad taza ker di.
    mera libas hai tu zps3e44c641 - آپ کیا کہتے ھیں؟

  7. #7
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    1533321

    Default Re: آپ کیا کہتے ھیں؟

    walikumsalam sarfaraz itni mushkil question ap janty na cuto log bizi rahte ab kase socho

    paspayi2 zps86d6ac40 - آپ کیا کہتے ھیں؟

  8. #8
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: آپ کیا کہتے ھیں؟

    Quote Originally Posted by Vampire View Post
    muje waqai nahi aye uper k sawal k jawab

    acha likha hai /up
    same position yahan b thiiii....





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  9. #9
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: آپ کیا کہتے ھیں؟

    Quote Originally Posted by maliha farhan View Post
    walaikum Assalam
    Meko jawab nahi aatay thay
    Lekin i agree with u 100%
    last walayy sawal too sabb koo hii aattay hoon gayy.......





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  10. #10
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: آپ کیا کہتے ھیں؟

    Quote Originally Posted by CandyMan View Post
    Uper sey tou bas 1 sawal ka jawab ata tha. Par neechay k sawal parh k aap ney bohot achay waqt ki yaad taza ker di.
    acha waqtt aorr buraa waqtt donoo kabiii nahin bhoolttayyy





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Page 1 of 3 123 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •