Results 1 to 8 of 8

Thread: آنکھیں کھلی رہیں گی تو منظر بھی آئیں گے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default آنکھیں کھلی رہیں گی تو منظر بھی آئیں گے



    آنکھیں کھلی رہیں گی تو منظر بھی آئیں گے
    زندہ ہے دل تو اور ستمگر بھی آئیں گے

    پہچان لو تمام فقیروں کے خدوخال
    کچھ لوگ شب کو بھیس بدل کر بھی آئیں گے

    گہری خموش جھیل کے پانی کو یوں نہ چھیڑ
    چھینٹے اّڑے تو تیری قبا پر بھی آئیں گے

    خود کو چھپا نہ شیشہ گروں کی دکان میں
    شیشے چمک رہے ہیں تو پتھر بھی آئیں گے

    اّس نے کہا--گناہ کی بستی سے مت نکل
    اِک دن یہاں حسین پیمبر بھی آئیں گے

    اے شہریار دشت سے فرصت نہیں--مگر
    نکلے سفر پہ ہم تو تیرے گھر بھی آئیں گے

    محسن ابھی صبا کی سخاوت پہ خوش نہ ہو
    جھونکے یہی بصورتَ صرصر بھی آئیں گے





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541177

    Default Re: آنکھیں کھلی رہیں گی تو منظر بھی آئیں گے

    nice

  3. #3
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: آنکھیں کھلی رہیں گی تو منظر بھی آئیں گے

    suno hworiginal - آنکھیں کھلی رہیں گی تو منظر بھی آئیں گے
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - آنکھیں کھلی رہیں گی تو منظر بھی آئیں گےღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - آنکھیں کھلی رہیں گی تو منظر بھی آئیں گے

  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: آنکھیں کھلی رہیں گی تو منظر بھی آئیں گے

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - آنکھیں کھلی رہیں گی تو منظر بھی آئیں گے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  5. #5
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: آنکھیں کھلی رہیں گی تو منظر بھی آئیں گے

    bohat umda

    eq2hdk - آنکھیں کھلی رہیں گی تو منظر بھی آئیں گے

  6. #6
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    1533321

    Default Re: آنکھیں کھلی رہیں گی تو منظر بھی آئیں گے

    bhot khob

    paspayi2 zps86d6ac40 - آنکھیں کھلی رہیں گی تو منظر بھی آئیں گے

  7. #7
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: آنکھیں کھلی رہیں گی تو منظر بھی آئیں گے

    aapp sabb kaa shukriyaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  8. #8
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    Bermuda Triangles
    Posts
    3,039
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    3495 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default Re: آنکھیں کھلی رہیں گی تو منظر بھی آئیں گے

    bahot umda sharing
    viper siggi - آنکھیں کھلی رہیں گی تو منظر بھی آئیں گے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •