Results 1 to 3 of 3

Thread: آیات و احادیث

  1. #1
    Join Date
    Nov 2012
    Location
    Bahawalpur
    Age
    25
    Posts
    58
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    62 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default آیات و احادیث

    اللہ تعالیٰ کا بکثرت ذکر کرنے سے مسلمان کی روحانی ، نفسیاتی ، جسمانی ، اور اجتماعی زندگی پر بہت عمدہ اثر مرتب ہوتا ہے ۔
    لہذا ! کوشش کریں+کہ اللہ تعالیٰ کا ذکر ہر وقت آپ کی زبان پر ہو چاہے آپ کیسی بھی حالت میں ہوں ۔
    اللہ تعالیٰ نے اپنے نیک و مخلص اور تابعدار بندوں کی تعریف اپنے ارشادِ گرامی میں یوں+بیان فرمائی ہے ۔
    الَّذِينَ يَذْكُرُونَ اللَّهَ قِيَامًا وَقُعُودًا وَعَلَى جُنُوبِهِمْ (سورہ آل عمران ، آیت 191)
    وہ جو کھڑے ، بیٹھے اور کروٹ پر لیٹے ، ہر حال میں+اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتے رہتے ہیں ۔
    جبکہ حضرت عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ ذکر فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی اکرم صلی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا ۔
    يَا رَسُولَ اللَّهِ اِنَّ شَرَائِعَ الإِسْلاَمِ قَدْ كَثُرَتْ عَلَىَّ فَاَخْبِرْنِي بِشَيْءٍ اَتَشَبَّثُ بِهِ
    اے اللہ کے رسول ! اسلامی شرائع (احکامِ الٰہی) تو بکثرت ہیں مجھے تو کوئی ایسی چیز بتائیں جسے میں اچھی طرح اپنالوں (اور نجات پاجاؤں)
    اس پر نبی اکرم صلی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔
    " لاَ يَزَالُ لِسَانُكَ رَطْبًا مِنْ ذِكْرِ اللَّهِ " (صحیح سنن ترمذی ، حدیث نمبر 2687)
    اپنی زبان کو ہر حالت میں ذکرِ الٰہی میں مشغول رکھو ۔

  2. #2
    Join Date
    Nov 2012
    Location
    Bahawalpur
    Age
    25
    Posts
    58
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    62 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: آیات و احادیث

  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: آیات و احادیث

    جزاک اللہ خیر ۔۔۔

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •