Results 1 to 4 of 4

Thread: میں نہ بولوں گا تو کوئی بھی نہیں بولے گا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2012
    Location
    lahore
    Age
    33
    Posts
    16
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default میں نہ بولوں گا تو کوئی بھی نہیں بولے گا

    بولنے دو

    بولنے سے مجھے کیوں روکتے ہو؟

    بولنے دو، کہ میرا بولنا دراصل گواہی ہے مرے ہونے کی

    تم نہیں بولنے دو گے تو میں سناٹے کی بولی ہی میں بول اٹھوں گا

    میں تو بولوں گا

    نہ بولوں گا تو مر جاؤں گا

    بولنا ہی تو شرف ہے میرا

    کبھی اس نکتے پہ بھی غور کیا ہے تم نے

    کہ فرشتے بھی نہیں بولتے

    میں بولتا ہوں

    حق سے گفتار کی نعمت فقط انساں کو ملی

    صرف وہ بولتا ہے

    صرف میں بولتا ہوں

    بولنے مجھ کو نہ دو گے تو مرے جسم کا ایک ایک مسام بول اٹھے گا

    کہ جب بولنا منصب ہی فقط میرا ہے

    میں نہ بولوں گا تو کوئی بھی نہیں بولے گا


    احمد ندیم قاسمی
    __________________

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: میں نہ بولوں گا تو کوئی بھی نہیں بولے گا

    wahhhh





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: میں نہ بولوں گا تو کوئی بھی نہیں بولے گا

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - میں نہ بولوں گا تو کوئی بھی نہیں بولے گا

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: میں نہ بولوں گا تو کوئی بھی نہیں بولے گا

    bohat umda

    eq2hdk - میں نہ بولوں گا تو کوئی بھی نہیں بولے گا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •