Results 1 to 3 of 3

Thread: مزاج ہم سے زیادہ جُدا نہ تھا اُس کا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2012
    Location
    lahore
    Age
    33
    Posts
    16
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default مزاج ہم سے زیادہ جُدا نہ تھا اُس کا

    مزاج ہم سے زیادہ جُدا نہ تھا اُس کا
    جب اپنے طور یہی تھے تو کیا گِلہ اُس کا

    وہ اپنے زعم میں تھا بے خبر رہا مجھ سے
    اُسے گماں بھی نہیں میں نہیں رہا اُس کا
    ...
    وہ برق رو تھا مگر رہ گیا کہاں جانے
    اب انتظار کریں گے شکستہ پا اُس کا

    چلو یہ سیلِ بلا خیز ہی بنے اپنا
    سفینہ اُس کا ، خدا اُس کا ، ناخدا اُس کا

    یہ اہلِ درد بھی کس کی دُہائی دیتے ہیں
    وہ چُپ بھی ہو تو زمانہ ہے ہمنوا اُس کا

    ہمیں نے ترکِ تعلق میں پہل کی کہ فراز
    وہ چاہتا تھا مگر حوصلہ نہ تھا اُس کا

    احمد فراز
    __________________

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: مزاج ہم سے زیادہ جُدا نہ تھا اُس کا

    buhat lkhub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - مزاج ہم سے زیادہ جُدا نہ تھا اُس کا

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    1533321

    Default Re: مزاج ہم سے زیادہ جُدا نہ تھا اُس کا

    bhot umda

    paspayi2 zps86d6ac40 - مزاج ہم سے زیادہ جُدا نہ تھا اُس کا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •