Results 1 to 2 of 2

Thread: Hisab Barabar

  1. #1
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    snow Hisab Barabar


    حساب برابر....

    مرزا اسد اللہ غالب نے ایک دفعہ دوست سے کہا
    “میرے پاؤں میں درد ہو رہا ہے”۔
    دوست “لائیں میں دبا دیتا ہوں”۔
    مرزا غالب “کیوں شرمندہ کرتے ہو”۔
    دوست “کوئی بات نہیں اجرت دے دیجیے گا”۔
    پاؤں دبانے کے بعد دوست نے مزاق سے کہا “لائیے میری اجرت”۔
    غالب نے جواب دیا “میاں کیسی اجرت، تم نے ہمارے پاؤں دبائے، ہم نے تمہارے پیسے دبائے، حساب برابر ہو گیا”

    eq2hdk - Hisab Barabar

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default re: Hisab Barabar






    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •