Results 1 to 4 of 4

Thread: تو میری آنکھ کا وہ آنسو ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,461
    Mentioned
    276 Post(s)
    Tagged
    8176 Thread(s)
    Thanked
    90
    Rep Power
    1073759

    candel تو میری آنکھ کا وہ آنسو ہے



    تو میری آنکھ کا وہ آنسو ہے

    جس نے مُبہم کئے ہیں سب منظر.

    جس نے نیندیں چُرا لی آنکھوں سے

    جو کہ اٹکا ہوا ہے پلکوں پر

    جس کے دَم سے دُھواں ہے سینے میں

    جس کی آتش جلائے جذ بوں کو

    جس کی قُربت بنی ہے اِک سُو زش

    جس نے زخمی کیا ہے نظروں کو

    تجھ کو احساس کب ۔۔ کہ اِس دل کے

    کتنے جذبے لُٹے ہیں راہوں میں

    کتنے صفحے پلٹ چکی ہوں تیرے

    کتنے کانٹے چُبھے ہیں سانسوں میں

    تُو میرے درد سے نہیں واقف

    تیرے دل کا زِیاں ہوا ہی نہیں

    میں نے چاہا پرستشوں میں تجھے

    تجھ کو اِس کا گُماں ہوا ہی نہیں

    تو جو ناآشنا ہے اب مجھ سے

    مجھ سے کتنی کہانیاں تھیں تیری

    کتنی صُبحیں کرینگی یاد مجھے

    کتنی شامیں نشانیاں تھیں تیری

    اب تو ایسے لگے ہے ، کہ جیسے

    مجھ سے کتنی عداوتیں ہیں تیری

    جتنا یکجا کروں ،، یہ بکھرینگی

    ریزہ ریزہ رفاقتیں ہیں تیری

    تم کو چُننے لگوں تو برسوں میں

    میرے لمحے بدلنے لگتے ہیں

    ہو کے مانوس میری عادت سے

    میرے آنسو پگھلنے لگتے ہیں

    تم سے مل کر مجھے یہ علم ہوا

    کتنا نازُک وفا کا پہلو ہے

    میں نے اکثر ہوا کی آہٹ میں

    جس کی دستک سنی ہے وہ تو ہے

    جس نے مُبہم کئے ہیں سب منظر

    تو میری آنکھ کا وہ آنسو ہے
    2v1u8md - تو میری آنکھ کا وہ آنسو ہے

  2. #2
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: تو میری آنکھ کا وہ آنسو ہے

    bohaat zabrdast
    suno hworiginal - تو میری آنکھ کا وہ آنسو ہے
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - تو میری آنکھ کا وہ آنسو ہےღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - تو میری آنکھ کا وہ آنسو ہے

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: تو میری آنکھ کا وہ آنسو ہے

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - تو میری آنکھ کا وہ آنسو ہے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: تو میری آنکھ کا وہ آنسو ہے

    Khoooob


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •