Results 1 to 6 of 6

Thread: بیت المقدس کی فتح کا عجیب واقعہ

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default بیت المقدس کی فتح کا عجیب واقعہ


    بیت المقدس کی فتح کا عجیب واقعہ

    حضرت عمرو بن العاص 'رضی اللہُ تعالٰی عنہُہ' نے جب بیت المقدس کا محاصرہ کیا تو عُلماءِ نصاریٰ نے کہا کہ تم لوگ بے فائدہ تکلیف اُٹھاتے ہو، تم بیت المقدس کو فتح نہیں کرسکتے۔ فاتح بیت المقدس کا حُلیہ، اُس کی علامات ہماری کتابوں میں لکھی ہوئی ہیں۔ اگر تمھارے امام میں وہ سب باتیں موجود ہیں تو بغیر لڑائی کے ہم بیت المقدس اُن کے حوالے کردیں گے۔ اس واقعہ کی خبر حضرت فاروقِ
    اعظم 'رضی اللہُ تعالٰی عنہُہ' کو جب دی گئی تو آپ بیت المقدس تشریف لے گئے۔

    یہ واقعہ تاریخ عالم میں ہمیشہ زریں حُروف میں چمکتا رہےگا کہ حضرت عُمر فاروق 'رضی اللہُ تعالٰی عنہُہ' کا زادِ راہ اس سفر میں جو اور چوہارے کے سوا کچھ نہ تھا۔ ایک اونٹ آپ کے پاس تھا - جس پر آپ اور آپ کا غلام نوبت بہ نوبت سوار ہوتے تھے۔ آپ کے کُرتے میں پیوند لگے ہوئے تھے۔ مُسلمان جب آپ کی پیش وائی کو آئے اور آپ کو اس حال میں دیکھا تو سب نے اسرار کرکے آپ کو عُمدہ لباس پہنایا اور ایک گھوڑے پرسوار کیا۔ چند قدم چلنے کے بعد آپ نے فرمایا کہ میرے نفس پر اس کا بُرا اثر پڑتا ہے اور پھر وہی پیوند لگا ہوا کُرتا پہن لیا اور گھوڑے سے اُتر پڑے۔ رومیوں نے عرب و عجم کے فرمانروا اور اس روحانی بادشاہ کو جس کے نام سے تمام عالم میں زلزلہ بپا ہوا تھا' دیکھا تو کہا بے شک فاتح بیت المقدس یہی ہے اور دروازہ آپ کیلئے کھول دیا۔

    شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے کتاب سے اقتباس

  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: بیت المقدس کی فتح کا عجیب واقعہ

    Jazak Allah

  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: بیت المقدس کی فتح کا عجیب واقعہ

    Ma Sha ALLAH Subhaan ALLAH

  4. #4
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    1533321

    Default Re: بیت المقدس کی فتح کا عجیب واقعہ

    jazak ALLAH khair

  5. #5
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: بیت المقدس کی فتح کا عجیب واقعہ

    jazakallah khair

  6. #6
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: بیت المقدس کی فتح کا عجیب واقعہ

    Jazak ALLAH khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •