Results 1 to 6 of 6

Thread: (عربی کتاب "عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ" سے ایک اقتباس)

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    19
    Rep Power
    21474903

    Default (عربی کتاب "عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ" سے ایک اقتباس)


    سیدنا عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کے پاس زکوة کا مال آتا ہے
    فرمانے لگے : غریبوں میں تقسیم کردو
    بتلایا گیا اسلامی سلطنت میں کوئی بھی فقیر نہیں رہا (اللہ اکبر)
    فرمایا : اسلامی لشکر تیار کرو
    بتلایا گیا اسلامی لشکر ساری دنیا میں گھوم رہے ہیں
    فرمایا : نوجوانوں کی شادیاں کر دو
    بتلایا گیا کہ شادی کے خواہش مندوں کی شادیوں کے بعد بھی مال بچ گیا ہے
    فرمایا : اگر کسی کے ذمہ قرض ہے تو ادا کر دو ، قرض ادا کرنے
    کے بعد بھی مال بچ جاتا ہے
    فرمایا : دیکھو ( یہودی اور عیسائیوں ) میں سے کسی پر قرض ہے تو ادا کردو
    یہ کام بھی کر دیا گیا مال پھر بھی بچ جاتا ہے
    فرمایا : اھل علم کو مال دیا جائے ، اُن کو دیا گیا مال پھر بھی بچ جاتا ہے
    فرمایا : اس کی گندم خرید کر پہاڑوں کے اوپر ڈال دو
    کہ مسلم سلطنت میں کوئی پرندہ بھی بھو کا نہ رہے

    (عربی کتاب "عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ" سے ایک اقتباس)

  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    38
    Rep Power
    21474858

    Default Re: (عربی کتاب "عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ" سے ایک اقتباس)

    Jazak Allah

  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: (عربی کتاب "عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ" سے ایک اقتباس)

    Subhan ALLAH

  4. #4
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474885

    Default Re: (عربی کتاب "عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ" سے ایک اقتباس)

    jazakALLAH Khair....

  5. #5
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249127

    Default Re: (عربی کتاب "عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ" سے ایک اقتباس)

    Jazak ALLAH khair

  6. #6
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    pakistan
    Posts
    306
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    414 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: (عربی کتاب "عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ" سے ایک اقتباس)

    Jazak ALLAH khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •