Results 1 to 3 of 3

Thread: کوئی تو محبت میں مجھے صبر ذرا دے

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default کوئی تو محبت میں مجھے صبر ذرا دے


    کوئی تو محبت میں مجھے صبر ذرا دے
    تیری تو مثل وہ ہے نہ میں دوں نہ خدا دے


    بے جرم کرے قتل وہ قاتل ہے ہمارا
    یہ شیوہ ہے اُس کا کہ خطا پر نہ سزا دے


    دولت جو خدائی کی ملے کچھ نہیں پروا
    بچھڑے ہوئے معشوق کو اللہ ملا دے


    کرتا ہے رقیب اُن کی شکایت مرے آگے
    ڈرتا ہوں کہ مِل کر نہ کہیں مجھ کو دغا دے


    پھٹ جائے اگر دل تو کبھی مل نہیں سکتا
    یہ چاک نہیں وہ جو کوئی سی کے ملا دے


    تیرے تو برسنے سے ترستا ہے مرا دل
    اے ابر کبھی میری لگی کو بھی بجھا دے


    یہ دل کا لگانا تو نہیں جس سے ہو نفرت
    تو بھی تو جنازے کو مرے ہاتھ لگا دے


    ان جلوہ فروشوں سے تو سودا نہیں بنتا
    جب مول نہ ٹھہرے ، کوئی کیا لے کوئی کیا دے


    کیا کیا نہ کیا عشق میں ، اپنی سی بہت کی
    تدبیر سے کیا ہو جسے تقدیر مٹا دے


    میں وصل کا سائل ہوں، جھڑکنا نہیں اچھا
    یا اور سے دلوا کسی محتاج کو یا دے


    وہ لطف وہ احساں کر، اے چرخ مرے ساتھ
    دوں میں بھی دعا تجھ کو مرا دل بھی دعا دے

  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: کوئی تو محبت میں مجھے صبر ذرا دے

    kho0o0b..
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - کوئی تو محبت میں مجھے صبر ذرا دے

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: کوئی تو محبت میں مجھے صبر ذرا دے

    Nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - کوئی تو محبت میں مجھے صبر ذرا دے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •