Results 1 to 2 of 2

Thread: محبت پاکے دل کھونا پڑے گا، کب یہ سوچا تھا

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default محبت پاکے دل کھونا پڑے گا، کب یہ سوچا تھا

    محبت پاکے دل کھونا پڑے گا، کب یہ سوچا تھا
    ہمیں پتھر نما ہونا پڑے گا، کب یہ سوچا تھا

    کبھی کی بُجھ گئیں آنکھوں میں روشن ساری تحریریں
    ہمیں ظلمت زَدہ ہونا پڑے گا کب یہ سوچا تھا

    لِپٹ کر وصَل سے پیاسی ہیں اب تک ہجر کی جونکیں
    لہو پتھر میں اب بونا پڑے گا، کب یہ سوچا تھا

    دراڑیں رُوح کی ساری چٹختی جارہی ہیں اب
    ہمیں بھی خاک میں سونا پڑے گا،کب یہ سوچا تھا

    بتول اِس دل کو میلا کردیا اس شخص نے چُھو کر
    اب اس کو خون سے دھونا پڑے گا، کب یہ سوچا تھا




  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: محبت پاکے دل کھونا پڑے گا، کب یہ سوچا تھا

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - محبت پاکے دل کھونا پڑے گا، کب یہ سوچا تھا

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •