Results 1 to 2 of 2

Thread: جو نگر اپنا نہیں تھا، اس نگر جانا نہ تھا

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default جو نگر اپنا نہیں تھا، اس نگر جانا نہ تھا

    جو نگر اپنا نہیں تھا، اس نگر جانا نہ تھا
    چھوڑ کر اپنی زمیں کو چاند پر جانا نہ تھا

    منتظر ہوتا کوئی دہلیز پر تو بات تھی
    دستکیں ہاتھوں میں لے کر دربدر جانا نہ تھا

    اب شکستہ خواب کی چبھتی تو ہوں گی کرچیاں
    پتھروں کے دیس میرے شیشہ گر جانا نہ تھا

    جا لیا منزل کو لیکن حیرتوں میں گم رہے
    ہم سفر کو راستے میں چھوڑ کر جانا نہ تھا

    کوئی سیّا رہ تجھے اب گود لینے کا نہیں
    تو نے آغوش زمیں کو معتبر جانا نہ تھا

    خواب جیسے جسم کو بے آب کر کے رکھ دیا
    انتہائے شوق میں حد سے گزر جانا نہ تھا

    ارتکاب خودکشی کرنے لگی تھیں خواہشیں
    ورنہ عاجزؔ وقت سے پہلے ہی مر جانا نہ تھا

  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: جو نگر اپنا نہیں تھا، اس نگر جانا نہ تھا

    bhut khoob ...
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - جو نگر اپنا نہیں تھا، اس نگر جانا نہ تھا

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •