Results 1 to 4 of 4

Thread: وہ کس لیئےھے،کھاں سے پوچھیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,460
    Mentioned
    276 Post(s)
    Tagged
    8176 Thread(s)
    Thanked
    90
    Rep Power
    1073759

    candel وہ کس لیئےھے،کھاں سے پوچھیں


    میں سوچتا ہوں
    لکھا ھے جو کچھ،پڑھا ھے جو کچھ
    وہ کس لئے تھا، کسے بتائیں
    وہ کس لیئےھے،کھاں سے پوچھیں
    مجھے عقیدوں کے خواب دے کر کھا گیا،ان میں روشنی ھے

    چمکتی قدروں کی چھب دکھا کر کہا گیا ان میں زندگی ھے
    سکھائے مجھ کو کمال ایسے یقیں نہ لا ئیں سکھانے والے


    اگر انھیں کو میں جا سناؤں
    میں کھنہ آنکھوں کی دسترس میں نئے مناظر کھاں سے لاؤں
    زمیں پاؤں تلے نہیں ھے،تو کیسے ستاروںکی سمت جاؤں
    کھاں پہ جنس کمال رکھوں ،خیال تازہ کھاں سجاؤں
    پرانی قدریں جو محترم ہیں انھیں سنبھالوں یا آنے والے نئے عقیدوں کا بھید پاؤں



    وہ سب عقیدیں،تمام قدریں ،خیال سارے
    جو مجھ کو سکّے بنا کر بخشے گئے تھے
    میرے حواس۔خمسہ سے معتبر تھے
    جب میں ان کو رہبر بنا کے نکلا تو میں نے دیکھا
    میرے ھاتھوں میں کچھ نھیں ھے
    میں ایسے بازار میں کھڑا ھوں جھاں کرنسی بدل چکی ھے۔۔۔۔۔۔۔۔
    2v1u8md - وہ کس لیئےھے،کھاں سے پوچھیں

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: وہ کس لیئےھے،کھاں سے پوچھیں

    wahhh





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: وہ کس لیئےھے،کھاں سے پوچھیں

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - وہ کس لیئےھے،کھاں سے پوچھیں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: وہ کس لیئےھے،کھاں سے پوچھیں

    umda
    suno hworiginal - وہ کس لیئےھے،کھاں سے پوچھیں
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - وہ کس لیئےھے،کھاں سے پوچھیںღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - وہ کس لیئےھے،کھاں سے پوچھیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •