Results 1 to 10 of 10

Thread: حضرت یونس علیہ السلام

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default حضرت یونس علیہ السلام


    مچھلی نے حضرت یونس علیہ السلام سے یہ بات کہی کہ اے پغمبر خدا مجھ کو الله تعالیٰ نے فرمایا کہ تجھ کو اچھی طرح پیٹ میں رکھوں اور کسی طرح سے اذیت نہ دوں.

    اور میرا پیٹ اب آپ کے واسطے زندان ہوا.

    جب خدا چاہے گا تو یہاں سے نکال لے گا اور میرا پیٹ بھی غلاظت سے پاک ہے کیوں کہ میں ہر وقت خدا کی یاد میں لگی رہتی ہوں اور میرا کام تسبیح و تقدیس میں مصروف رہنا ہے اور تمھارے واسطے یہی میرا پیٹ عبادت گاہ بنا .


    اے مومنو ذرا غور تو کرو کہ مچھلی کس طرح خدا کی عبادت کرتی ہے اور حضرت یونس علیہ السلام پر غور کرو کہ وہ مچھلی کے پیٹ میں بھی خدا کی عبادت کرتے رہے اور تم لوگ دنیا کے پیچھے اپنے اوقات برباد کرتے ہو.

    کیوں خدا کی عبادت نہیں کرتے اور ہر آن آلائش دنیا میں اپنے کو ڈبوتے ہو اور خدا سے دور ہوتے ہو اور اپنی عاقبت خراب کرتے ہو.

    یاد رکھو جو مومن خدا کا پیارا ہو گا وہ البتہ اس کی عبادت میں کثرت سے مصروف رہے گا اور اپنے کو معصیت سے باز رکھے گا.

    الغرض بعض روایتوں سے معلوم ہوتا ہے کہ جو مچھلی حضرت یونس علیہ السلام کو نگل گئی تھی اس مچھلی نے چالیس دن تک اپنا منہ کھلا رکھا تھا کہ کہیں منہ بند کرنے سے حضرت یونس علیہ السلام کو کوئی اذیت نہ پہنچے کیونکہ وہ بندہ خاص خداوند کریم کے ہیں .

    اور مسلسل چالیس روز تک حضرت یونس علیہ السلام نے کچھ کھایا پیا نہیں.

    اس وجہ سے بدن کی تاب و طاقت جاتی رہی.

    اور نہایت نحیف و کمزور ہو گئے لیکن اس کمزوری کے باوجود بھی وہ عبادت الٰہی اور ذکر الله میں مشغول رہتے تھے

    اور اسی ذکر و ازکار کی وجہ سے الله رب العزت نے ان کو اس مچھلی کے پیٹ کے اندھیروں سے نجات دی.

    ، قصص الانبیا، صفحہ نمبر 194

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: حضرت یونس علیہ السلام

    Subhan ALLAH

    Jazak ALLAH khair

  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: حضرت یونس علیہ السلام

    جزاک اللہ خیر بارک اللہ فیک

  4. #4
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    1533321

    Default Re: حضرت یونس علیہ السلام

    jazak ALLAH khair

  5. #5
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: حضرت یونس علیہ السلام

    SUBHAN ALLAh

  6. #6
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    Bermuda Triangles
    Posts
    3,039
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    3495 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default Re: حضرت یونس علیہ السلام

    jazak ALLAH kher

  7. #7
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: حضرت یونس علیہ السلام

    Jazak Allah

  8. #8
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541177

    Default Re: حضرت یونس علیہ السلام

    umda sharing
    Jazak Allah khair

  9. #9
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474844

    Default Re: حضرت یونس علیہ السلام

    Subhan ALLAH Taala. Hum sab ko is waqiyat se dars lena chahiye.

    .

  10. #10
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: حضرت یونس علیہ السلام

    aapp sabb kaa shukriyaaa

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •