Results 1 to 6 of 6

Thread: محبت حرف آخر ہے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default محبت حرف آخر ہے


    محبت حرف آخر ہے
    یہ ہے ایک جذبہ جو
    ظہور اپنے میں ماہر ہے
    زمانے میں اداسی بھی
    محبت بانٹ سکتی ہے
    محبت چھانٹ سکتی ہے
    محبت باوفا بھی ہے
    محبت دلربا بھی ہے
    محبت کرنےوالوں کو
    محبت سے گلہ بھی ہے
    محبت میں جو ہوتے ہیں گلے
    وہ سب محبت ہیں
    لگن، چاہہت، وفاداری
    یہ سارے ڈھب محبت ہیں
    محبت آن جیسی ہے
    محبت مان جیسی ہے
    محبت پھول جیسی ہے
    محبت جان جیسی ہے
    محبت جان لیتی ہے
    محبت جان دیتی ہے
    محبت سرفروشی کو
    ہمیشہ مان لیتی ہے
    محبت اک تبسم ہے
    جو پھولوں میں بھی کھلتا ہے
    کبھی تتلی کے پنکھوں میں
    کبھی ممتا میں ملتا ہے
    محبت سانس لیتی ہے
    محبت دیکھ سکتی ہے
    محبت ساتھ چلتی ہے
    محبت راہ بدلتی ہے
    کسی کی شادمانی کو
    محبت سوچ سکتی ہے
    یہ ساری زندگانی کے غموں کو نوچ سکتی ہے
    محبت اک نگینہ ہے
    یہ جینے کا قرینہ ہے
    کبھی جو ڈوب نہ پائے
    محبت وہ سفینہ ہے
    جہاں کے سب مذاہب میں
    محبت کا تقدس ہے
    یہ انسان کے سب جذبوں میں
    عطا سب سے مقدس ہے
    محبت کا یہ جذبہ اب
    بڑا پامال ہوتا ہے
    یہ جس کے دل میں بس جائے
    بہت بےحال ہوتا ہے
    محبت کل بھی ہوتی تھی
    محبت اب بھی ہوتی ہے
    مگر اپنے مقدر پر
    محبت کل بھی روتی تھی
    محبت آج بھی روتی ہے





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: محبت حرف آخر ہے

    bohat umda

    eq2hdk - محبت حرف آخر ہے

  3. #3
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: محبت حرف آخر ہے

    alaaa
    suno hworiginal - محبت حرف آخر ہے
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - محبت حرف آخر ہےღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - محبت حرف آخر ہے

  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: محبت حرف آخر ہے

    vry nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - محبت حرف آخر ہے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  5. #5
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: محبت حرف آخر ہے

    یہ جس کے دل میں بس جائے
    بہت بےحال ہوتا ہے
    محبت کل بھی ہوتی تھی
    محبت اب بھی ہوتی ہے
    مگر اپنے مقدر پر
    محبت کل بھی روتی تھی
    محبت آج بھی روتی ہے

    بہت عمدہ ۔۔۔۔

  6. #6
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541177

    Default Re: محبت حرف آخر ہے

    bht umda

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •