Results 1 to 6 of 6

Thread: حضرت ابو محمد امام جعفر صادق

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default حضرت ابو محمد امام جعفر صادق





    حضرت ابو محمد امام جعفر صادق

    طریقہ ہدایت

    کسی نے آپ سے عرض کیا مجھ کو الله تعالیٰ کا دیدار کروا دیجئے -

    آپ نے فرمایا ! کیا تجھے معلوم نہیں کہ حضرت موسیٰ سے فرمایا گیا تھا لن ترانی تو مجھے ہرگز نہیں دیکھ سکتا -

    اس نے عرض کیا یہ تو مجھے بھی علم ہے لیکن یہ تو امت محمدی صلی الله علیہ وسلم ہے

    جس میں ایک تو یہ کہتا ہے کہ رانی قلبی میرے قلب نے اپنے پروردگار کو دیکھا ، اور دوسرا یہ کہتا ہے کہ لم اعبدر مالم اراہ یعنی میں ایسے رب کی عبادت نہیں کرتا جو مجھ کو نظر نہیں آتا -

    یہ سن کر آپ نے حکم دیا کہ اس شخص کے ہاتھ پاؤں باندھ کر دریائے دجلہ میں ڈال دو -

    چنانچہ جب اس کو پانی میں ڈال دیا گیا اور پانی نے اس کو اوپر پھینکا تو حضرت سے بہت فریاد کی لیکن آپ نے پانی کو حکم دیا کہ اس کو خوب اچھی طرح اوپر نیچے غوطے دے -

    اور جب کئی مرتبہ پانی نے غوطے دیے اور وہ لب مرگ ہوگیا تو الله تعالیٰ سے اعانت کا طالب ہوا -

    اس وقت حضرت نے اس کو پانی سے باہر نکلوایا اور حواس درست ہونے کے بعد فرمایا کہ اب تو نے الله تعالیٰ کو دیکھ لیا ؟

    اس نے عرض کیا کہ جب تک میں دوسروں سے اعانت کا طلبگار رہا اس وقت تو میرے سامنے ایک حجاب سا تھا لیکن جب الله تعالیٰ سے اعانت کا طالب ہوا تو میرے قلب میں ایک سوراخ نمودار ہوا اور پہلی سی بیقراری ختم ہو گئی -

    جیسا کہ باری تعالیٰ کا قول ہے کہ " کون ہے جو حاجت مند کے پکارنے پراس کا جواب دے - "

    آپ نے فرمایا جب تک تو نے صادق کو آواز دی اس وقت تک تو جھوٹا تھا اور اب قلبی سوراخ کی حفاظت کرنا -

    از حضرت شیخ فرید الدین عطار تذکرہ الاولیا صفحہ ٩

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: حضرت ابو محمد امام جعفر صادق

    Subhan ALLAH

  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: حضرت ابو محمد امام جعفر صادق

    جزاک اللہ خیر ۔۔۔۔

  4. #4
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541177

    Default Re: حضرت ابو محمد امام جعفر صادق

    Jazak Allah khair

  5. #5
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    1533321

    Default Re: حضرت ابو محمد امام جعفر صادق

    Jazak ALLAH khair

  6. #6
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: حضرت ابو محمد امام جعفر صادق

    jazakALLAH khair ...

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •