Results 1 to 3 of 3

Thread: کیا جو مجھ کو نشانہ تو وار کر کے رہا

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default کیا جو مجھ کو نشانہ تو وار کر کے رہا



    کیا جو مجھ کو نشانہ تو وار کر کے رہا
    مرے غرور کو آخر شکار کر کے رہا

    وہ میری رہ میں اگا خاردار پودا تھا
    الجھ گیا تو مجھے تار تار کر کے رہا

    لپٹ گیا تھا وہ مجھ سے گناہ کی صورت
    سو میرا دامن دل داغ دار کر کے رہا

    وہ سیل آب کہ سیراب کرنے آیا تھا
    مرے وجود کے صحرا کو پار کر کے رہا

    میں ایک راز کی صورت رہا تھا سربستہ
    وہ اک جہاں پہ مجھے آشکار کر کے رہا

    ہزار جان سے اس پر نثار تھا عاجزؔ
    سو اپنا نام و نسب تک نثار کر کے رہا

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: کیا جو مجھ کو نشانہ تو وار کر کے رہا

    wahh wahh wahhh





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: کیا جو مجھ کو نشانہ تو وار کر کے رہا

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - کیا جو مجھ کو نشانہ تو وار کر کے رہا

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •