Results 1 to 4 of 4

Thread: اک وہی شخص تھا بس چاہنے والا میرا

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default اک وہی شخص تھا بس چاہنے والا میرا



    اک وہی شخص تھا بس چاہنے والا میرا
    اس نے بھی دل میں کبھی روگ نہ پالا میرا

    چاند سے کر دیا پتھر مجھے اک لمحے نے
    وقت نے چھین لیا مجھ سے اجالا میرا

    جانتا تھا کہ یہ شہرت نہیں رسوائی ہے
    جانے کیوں اس نے بہت نام اچھالا میرا

    اس کی چاہت میں ہوئے جاتے ہیں پاگل سارے
    چلیے اک کام تو یاروں نے سنبھالا میرا

    دل جو آئینہ صفت مجھ کو عطا کرنا تھا
    جسم کیوں کانچ کے پیکر میں نہ ڈھالا میرا

    کیا مزا اس کے فسانے میں رہے گا عاجزؔ
    ذکر اس نے جو کہانی سے نکالا میرا

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: اک وہی شخص تھا بس چاہنے والا میرا

    beautiful





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    saudi arabia
    Posts
    1,125
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    719 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    7

    Default Re: اک وہی شخص تھا بس چاہنے والا میرا

    kHo0b..

  4. #4
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: اک وہی شخص تھا بس چاہنے والا میرا

    wah wah
    suno hworiginal - اک وہی شخص تھا بس چاہنے والا میرا
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - اک وہی شخص تھا بس چاہنے والا میراღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - اک وہی شخص تھا بس چاہنے والا میرا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •