Results 1 to 4 of 4

Thread: محبت میں محبت کا فرشتہ ساتھ چلتا ہے

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default محبت میں محبت کا فرشتہ ساتھ چلتا ہے

    عجب موسم ہے میرےہر قدم پہ پھول رکھتا ہے
    محبت میں محبت کا فرشتہ ساتھ چلتا ہے

    ہر آنسو میں کوئی تصویر اکثر جھلملاتی ہے
    تمہیں آنکھیں بتائیں گی دیئوں میں کون جلتا ہے

    میں جب سو جاؤں ان آنکھوں پہ اپنے ہونٹ رکھ دینا
    یقیں آجائے گا پلکوں تلے بھی دل دھڑکتا ہے

    بڑا ہو کر کہیں مندر کہیں مسجد بنائے گا
    یہ بچہ دیکھنا سکول جانے سے بھی ڈرتا ہے

    بہت سے کام رُک جاتے ہیں میں باہر نہیں جاتا
    تمہاری یاد کا لمحہ کہاں نالے سےٹلتا ہے

    محبت غم کی بارش ہے زمیں سرسبز ہوتی ہے
    بہت سے پھول کھلتے ہیں جہاں بادل برستا ہے


  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: محبت میں محبت کا فرشتہ ساتھ چلتا ہے

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - محبت میں محبت کا فرشتہ ساتھ چلتا ہے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: محبت میں محبت کا فرشتہ ساتھ چلتا ہے

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: محبت میں محبت کا فرشتہ ساتھ چلتا ہے

    خو ب ۔۔۔

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •