Results 1 to 3 of 3

Thread: Hamdardi

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    38
    Rep Power
    21474858

    Default Hamdardi



    ہمدردی
    مصنف: ڈاکٹر اشفاق احمد

    وارڈ میں ایک مریض اپنے ساتھی سے کہہ رہا تھا۔ "میں جب سے اس وارڈ میں ایڈ مِٹ ہو ا ہوں، دیکھ رہا ہوں یہ ڈاکٹر صاحب گو کہ رات میں ڈیوٹی پر نہیں ہوتے ہیں۔ لیکن اکثر و بیشتر مریضوں کی بیمار پرسی کے لئے راؤنڈ پر آ جاتے ہیں۔ یہ بیچارے بڑے فرض شناس اور نیک دل انسان ہیں۔ انہیں مریضوں سے بڑی ہمدردی ہے۔ ورنہ رات میں مریضوں کی فکر کو ن کرتا ہے۔؟

    پھر وہ نرس سے مخاطب ہوا۔

    کیا ڈاکٹر صاحب کا یہی معمول ہے؟

    نرس نے لاپرواہی سے جواب دیا

    جی نہیں ڈاکٹر صاحب وارڈ میں ایک ڈیڑھ گھنٹے کے لئے ضرور آتے ہیں، لیکن۔

    لیکن کیا۔؟

    نرس نے آنکھوں سے اشارہ کرتے ہوئے کہا۔

    لیکن ان راتوں میں جب یہ ڈاکٹر صاحبہ ڈیوٹی پر ہوتی ہیں۔

  2. #2
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,427
    Mentioned
    91 Post(s)
    Tagged
    7849 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    895522

    Default re: Hamdardi

    wow pyaar bhi ho gaya aur logoN ki nazroN mein achay bhi ban gaye

    Sun Yaara Sunn Yaara
    Tere IshQ Daa Cholaa Paaya

  3. #3
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    5,972
    Mentioned
    246 Post(s)
    Tagged
    5075 Thread(s)
    Thanked
    206
    Rep Power
    10

    Default

    Great

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •