Results 1 to 4 of 4

Thread: Yak Na Shud Do Shud

  1. #1
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,045
    Mentioned
    303 Post(s)
    Tagged
    208 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    wink Yak Na Shud Do Shud

    یک نہ شد دوشد

    مطلب: ایک بلاتو تھی ہی دوسری اور پیچھے پڑی۔

    کہانی: کہتے ہیں کہ ایک شخص جاود کے ذریعے مردے کو جگا کر اس سے اس کے گھر کا تمام حال پوچھ کر اس کے گھروالوں کو بتا دیتا تھا۔ جب یہ سخص مرنے لگا تو اس نے نیا عمل اپنے شاگرد کو بتا دیا۔ اس کے شاگرد نے بطورازمائش قبرستان جاکر ایک مردے کو جگایا مگر قبر میں داخل کرنے کا عمل نہ یاد رہا۔ تب ناچار اس نے اپنے استاد کو جاکر جگایاکہ وہ اس کا اتار بتائیں تاکہ اس بلاسے پیچھا چھوٹے مگر استاد بھی مردہ ہونے کی وجہ سے اسے کچھ نہ بتا سکا۔ شاگر دکے پیچھے پہلے تو ایک ہی مردہ تھا اب دو ہوگئے۔ اس وقت اس نے کہا کہ ’’یک نہ شد دوشد‘‘ یہی حکایت بعض لوگ اس طرح بیان کرتے ہیں کہ ایک ساحرہ بڑھیا قبرستان جاکر چند ماش پڑھ کر کسی بھی قبر پر پھینک دیتی۔ اس کے اثر سے اس قبر کا مردہ کفن لے کر حاضر ہوتا۔ یہ اس سے کفن لے لیتی اور پھر وہ دوسرا منتر پڑھ کر اس پر ماش مارتی تو وہ واپس اپنی قبر میں چلا جاتا۔ یہ کفن وہ بازار میں لاکر فروخت کرتی۔ اس کا یہ عمل دیکھ کر ایک شخص کو لالچ آیا وہ شب وروز اس جادوگرنی کی خدمت کرنے لگا کہ بڑھیا وہ عمل اس کو بتادے بالآخر مرتے وقت بڑھیا نے مردے کا باہر بلانے والا عمل تو بتادیا اور واپسی کا عمل نہیں بتایا۔ یہ شخص جب قبرستان گیا اور بڑھیا کا بتایا ہوا عمل استعمال کیا تو مردہ فوراً کفن لے کر سامنے آن موجود ہوا۔ اس شخص کو دوسرا عمل معلوم ہوتا تو مردے کو واپس بھیج دیتا۔ مردہ اس کے پیچھے ہولیا۔ اب یہ گھبرایا اور ساحرہ کی قبر پر پہنچا وہ بھی بتا تو کچھ نہ سکی لیکن قبر سے نکل کر اس کے ساتھ ہولی۔

    اس وقت وہ بولا کہ واہ !’’یک نہ شد دوشد‘‘ ۔

    صف شکن♥
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


  2. #2
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default re: Yak Na Shud Do Shud

    lalach buri balah hai
    mere ustaad kehtey hein kay koi pora hunar nahi deta
    images?qtbnANd9GcSD7qCu5RmanJAqGaixYtC w47jXo28t NBgcZ q5Z33lher5Bl - Yak Na Shud Do Shud

    Rehney Dey Is Dard Mein Zindaa
    Main Tanhaa Hee Sahee . . .

  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,045
    Mentioned
    303 Post(s)
    Tagged
    208 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    Default re: Yak Na Shud Do Shud

    Shaagird Achhay Bano Nah
    "Khhudi" Seekhow
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


  4. #4
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    5,915
    Mentioned
    213 Post(s)
    Tagged
    5074 Thread(s)
    Thanked
    176
    Rep Power
    10

    Default

    KHoob

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •