Results 1 to 4 of 4

Thread: اسے ہر شخص کو حیران کر جانے کی عادت تھی

  1. #1
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    sab k dil main
    Age
    34
    Posts
    303
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    23 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    214756

    candel اسے ہر شخص کو حیران کر جانے کی عادت تھی

    اسے ہر شخص کو حیران کر جانے کی عادت تھی

    اسے انجان رستوں سے گزر جانے کی خواہش تھی

    محبت میں امر ہو جانے، مر جانے کی خواہش تھی

    وہ کہتا تھا جیون تیرگی ہے

    رنگ بھرنے ہیں اس میں زندگی کے

    اور یہ ہم کو مختصر سے چند لمحے جو میسر ہیں

    یہ لمحے ہمیں آباد کرنے ہیں

    کس کو دور سے دیکھنا، کس سے باتیں کرنی ہیں

    جہاں یہ دن گزر جائیں، وہیں پہ رات کرنی ہے

    وہ کہتا ہے محبت کا کوئی موسم نہیں ہوتا

    یہ ہر موسم کا جذبہ ہے جو کبھی کم نہیں ہوتا

    ادھوری سی محبت ہے ہمیں تکمیل کرنی ہے

    محبت کو نئے ڈھب سے بسر کرنے کی خواہش

    اسے ہر شب جگاتی ہے

    نجانے کون سی چاہت اسے ہر پل جگاتی ہے

    شناسا تھا ہر اِک پل سے مگر انجان رہتا تھا

    بہت آباد تھا لیکن بہت ویران رہتا تھا

    اسے ہر شخص کو حیران کر جانے کی عادت تھی

    محبت میں امر ہو جانے، مر جانے کی خواہش تھی
    2rn92dt - اسے ہر شخص کو حیران کر جانے کی عادت تھی

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: اسے ہر شخص کو حیران کر جانے کی عادت تھی

    umdaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: اسے ہر شخص کو حیران کر جانے کی عادت تھی

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - اسے ہر شخص کو حیران کر جانے کی عادت تھی

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    saudi arabia
    Posts
    1,125
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    719 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    7

    Default Re: اسے ہر شخص کو حیران کر جانے کی عادت تھی

    nice

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •