Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 11

Thread: کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے


    کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے
    بڑی حسرت سے تکتی ہیں
    مہینوں اب ملاقاتیں نہیں ہوتیں
    جو شامیں ان کی صحبت میں کٹا کرتی تھیں ، اب اکثر
    گزر جاتی ہیں کمپیوٹر کے پردوں پر
    بڑی بےچین رہتی ہیں
    انھیں اب نیند میں چلنے کی عادت ہوگئی ہے
    بڑی حسرت سے تکتی ہیں
    جو قدریں وہ سناتی تھیں
    کہ جن کے سیل کبھی مرتے نہیں تھے
    وہ قدریں اب نظر آتی نہیں گھر میں
    جو رشتے وہ سناتی تھیں
    وہ سارے ادھڑے ادھڑے ہیں
    کوئی صفحہ پلٹتا ہوں تو اک سسکی نکلتی ہے

    کئی لفظوں کے معنی گر پڑے ہیں
    بنا پتوں کے سوکھے ٹنڈ لگتے ہیں وہ سب الفاظ
    جن پر اب کوئی معنی نہیں اگتے
    بہت سی اصطلاحیں ہیں
    جو مٹی کے سکوروں کی طرح بکھری پڑی ہیں
    گلاسوں نے انھیں متروک کر ڈالا
    زباں بہ ذائقہ آتا تھا جو صفحے پلٹنے کا
    اب انگلی کلک کرنے سے
    بس اک جھپکی گزرتی ہے
    بہت کچھ تہہ بہ بہہ کھلتا چلا جاتا ہے پردے پر
    کتابوں سے جو ذاتی رابطہ تھا کٹ گیا ہے
    کبھی سینے پہ رکھ کے لیٹ جاتے تھے
    کبھی گودی میں لیتے تھے
    کبھی گھٹنوں کو اپنے رحل کی صورت بنا کر
    نیم سجدے میں پڑھا کرتے تھے
    چھوتے جبیں سے
    خدا نے چاہا تو وہ سارا علم ملتا رہے گا بعد میں بھی
    مگر وہ جو کتابوں میں ملا کرتے تھے سوکھے پھول
    کتابیں مانگنے گرنے اٹھانے کے بہانے رشتے بنتے تھے
    ان کا کیا ہوگا
    وہ شاید اب نہیں ہوں گے......!!

    گلزار





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے

    vry nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے

    Khoobsurat..


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  4. #4
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے

    very touchy !!!
    images?qtbnANd9GcSD7qCu5RmanJAqGaixYtC w47jXo28t NBgcZ q5Z33lher5Bl - کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے

    Rehney Dey Is Dard Mein Zindaa
    Main Tanhaa Hee Sahee . . .

  5. #5
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے

    umdaa

  6. #6
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    Bermuda Triangles
    Posts
    3,039
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    3495 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default Re: کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے

    zabardast .......
    viper siggi - کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے

  7. #7
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    Lahore , Pakistan
    Age
    27
    Posts
    1,938
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6498 Thread(s)
    Thanked
    8
    Rep Power
    21474845

    Default Re: کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے







  8. #8
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541177

    Default Re: کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے

    bht umda

  9. #9
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    Phalia
    Age
    25
    Posts
    214
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    67 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    238378

    Default Re: کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے

    very nice
    f 0 990 ucgg6 - کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے

  10. #10
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے

    bohat zabardast

    eq2hdk - کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •