Results 1 to 8 of 8

Thread: Meri Qabar Ke Kutbe Par Lailla Ha Illallah Zaror Likhwana

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Meri Qabar Ke Kutbe Par Lailla Ha Illallah Zaror Likhwana


    میری قبر کے کتبے پر لاالہٰ الا اللہ محمد رسول اللہ ضرور لکھوانا

    سنو ! جب میں مر جاؤں تو مجھے کنٹربری کے قبرستان میں دفنا دینا “

    اُس کے منہ سے موت کا یہ پیغام سُن کر مجھے بڑا شدید دھچکا لگا لیکن میں نے اُس کی بات نہ کاٹنے کا وعدہ کر رکھا تھا ۔اس لئے بالکل خاموش رہا۔
    وہ بولتی گئی ۔۔" یہ شہر مجھے پسند ہے ۔یہاں کے اسپتال نے مجھے بڑا آرام دیا ہے ۔یوں بھی اس شہر پر مجھے حضرت مریم کا سایہ محسوس ہوتا ہے ،یہاں پر تمہیں بھی کچھ محسوس ہوتا ہے یا نہیں !!!!!!! ؟
    اُس نے منہ اُٹھا کر میری طرف دیکھا ۔میری آنکھوں سے آنسوؤں کا سیلاب اُمڈ رہا تھا ۔اُس نے اپنے جامنی رنگ کے ڈوپٹے کے پلّو سے میرے آنسو پونچھے اور بے حد غیر جذباتی انداز میں اپنا سلسلہ کلام جاری رکھا ،اس ملک میں ہر شخص اپنے کام میں مصروف ہوتا ہے ،اس لئے میرے جنازے پر کسی کو نہ بُلانا

    میڈم ! آپ کا اشارہ سر آنکھوں پر ! میں نے جھوٹی ہنسی سے کہا ۔
    اور کوئی ہدایت ؟؟؟؟؟؟
    میری قبر کے کتبے پر لاالہٰ الا اللہ محمد رسول اللہ ضرور لکھوانا ۔“
    ضرور ۔۔۔۔۔ ! “ میں نے کہا ۔
    اور کوئی حکم۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟
    ہاں ! ایک عرض اور ہے ! ۔۔۔۔۔۔ اُس نے کہا ۔۔۔۔۔۔

    اپنے ہاتھوں کے ناخن بھی خود کاٹنا سیکھ لو ۔دیکھو اس چھوٹی سی عمر میں ثاقب کیسی خوبی سے اپنے ناخن کاٹ لیتا ہے ! تم سے اتنا بھی نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہ کہہ کر وہ اُٹھی اپنا پرس کھولا ،ایک چھوٹی سی قینچی نکالی اور بولی لاؤ ، آج میں پھر تمہارے ناخن تراش دوں ۔“
    اُس نے میرے ناخن کاٹے ۔اُس آخری خدمت گزاری کے بعد وہ میرے گلے میں بانہیں ڈال کر بیٹھ گئی اور اپنے ہاتھ کی انگلیوں سے میرے بالوں میں کنگھی کرنے لگی ۔مجھے اچھا تو بڑا لگا ،کیونکہ اس سے پہلے ہم برسرِعام اس طرح کبھی نہ بیٹھے تھے لیکن اُس کی باتوں میں الوداعیت کا جو پیغام چھلک رہا تھا اُس نے مجھے بے تاب کردیا۔
    میں نے کہا !
    میڈم اُٹھو !!!!! ہمارے ارد گرد جو بے شمار بچے کھیل کود رہے ہیں ،وہ کیا سمجھیں گے کہ یہ بڈھا بڈھی کس طرح کی عاشقی میں مبتلا ہورہے ہیں ؟؟؟؟ !!!!!!
    وہ چمک کر اُٹھ بیٹھی اور حسبِ دستور مسکرا کر بولی ،یہ لوگ یہی سمجھیں گے ناکہ کوئی بوالہواس بوڑھا کسی چوکھری کو پھانس لایا ہے

    بیوی کی وفات پر ___ قدرت اللہ شہاب کی یادیں،۔،





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: میری قبر کے کتبے پر لاالہٰ الا اللہ محمد رسول اللہ ضرور لکھوا

    Reminds me of my ammi jaan last moment .... :'( which she spent with abu ..


    images?qtbnANd9GcSD7qCu5RmanJAqGaixYtC w47jXo28t NBgcZ q5Z33lher5Bl - Meri Qabar Ke Kutbe Par Lailla Ha Illallah Zaror Likhwana

    Rehney Dey Is Dard Mein Zindaa
    Main Tanhaa Hee Sahee . . .

  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: میری قبر کے کتبے پر لاالہٰ الا اللہ محمد رسول اللہ ضرور لکھوا

    heart touching

    eq2hdk - Meri Qabar Ke Kutbe Par Lailla Ha Illallah Zaror Likhwana

  4. #4
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    1533321

    Default Re: میری قبر کے کتبے پر لاالہٰ الا اللہ محمد رسول اللہ ضرور لکھوا

    sad sa

    paspayi2 zps86d6ac40 - Meri Qabar Ke Kutbe Par Lailla Ha Illallah Zaror Likhwana

  5. #5
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: میری قبر کے کتبے پر لاالہٰ الا اللہ محمد رسول اللہ ضرور لکھوا

    nice

  6. #6
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: میری قبر کے کتبے پر لاالہٰ الا اللہ محمد رسول اللہ ضرور لکھوا

    nice

  7. #7
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: میری قبر کے کتبے پر لاالہٰ الا اللہ محمد رسول اللہ ضرور لکھوا

    aapp sabb kaa shukriyaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  8. #8
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: میری قبر کے کتبے پر لاالہٰ الا اللہ محمد رسول اللہ ضرور لکھوا

    Beautiful
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •