Results 1 to 4 of 4

Thread: ویلنٹائن ڈے کا نوحہ ۔ ۔ ۔

  1. #1
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    sab k dil main
    Age
    34
    Posts
    303
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    23 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    214756

    candel ویلنٹائن ڈے کا نوحہ ۔ ۔ ۔

    ویلنٹائن ڈے کا نوحہ ۔ ۔ ۔

    محبت کا سنو!
    کیا کوئی تہوار ہوتا ہے؟
    محبت تومجسم آگہی ہے
    خدا کی ذاتِ اقدس کی
    اسی تجسیم سے روشن
    نبی سارے ، ولی سارے
    خدا کے دن تو سب ہی ہیں
    یہ کیا کرتے ہو دیوانو؟
    خدا کا دن مناتے ہو؟
    مگر!
    تم بھی تو سچے ہو
    کہ اس مادہ پرستی نے
    تمہیں یوں گھیر رکھا ہے
    تمہیں مرکز سے ہٹ کر
    لطف لینا آگیا ہے
    کبھی محبوب تم کو ذاتِ حق تھی
    مگر اب جا بہ جا محبوب بکھرے ہیں
    تمہاری سوچ میں و حدت نہیں ہے
    جو تم کرتے ہو شائد وہ
    محبت کا تماشا ہے محبت تو نہیں ہے
    اسے محسوس تو کر لو
    تمہیں ضد ہے کہ اس کو قید کر لو
    کسی مخصوص دن کی بندشوں میں
    اگر اب بھی یہی ضد ہے تو تم کو
    مبارک ہو یہ دنیا وی محبت
    لیکن! ذرا ٹھہرو
    جہاں اتنی کدورت ہو
    وہاں اِک دن محبت کا
    منا کے کر بھی کیا لو گے؟
    2rn92dt - ویلنٹائن ڈے کا نوحہ ۔ ۔ ۔

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: ویلنٹائن ڈے کا نوحہ ۔ ۔ ۔

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - ویلنٹائن ڈے کا نوحہ ۔ ۔ ۔

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    sab k dil main
    Age
    34
    Posts
    303
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    23 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    214756

    Default Re: ویلنٹائن ڈے کا نوحہ ۔ ۔ ۔

    Quote Originally Posted by Zindagi View Post
    buhat khub
    shukriaaa
    2rn92dt - ویلنٹائن ڈے کا نوحہ ۔ ۔ ۔

  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: ویلنٹائن ڈے کا نوحہ ۔ ۔ ۔

    OooHhooooo





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •