Results 1 to 9 of 9

Thread: جبرائیل کے پروں کی مانند محبت ــ!

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default جبرائیل کے پروں کی مانند محبت ــ!

    اسلام علیکم

    جبرائیل کے پروں کی مانند محبت ــ!

    اور وہ دن جب میں نے فرار کا راستہ ڈھونڈ لیا۔۔۔ حیران مت ہو کہیں وہ متوجہ نہ ہو جائیں۔ یقین کرو کہ فرار کا راستہ ہمیشہ کھلا ہوتا ہے بس ہم ہی میں وہاں سے گذرنے کی تاب نہیں ہوتی۔
    میں اس دن کی بات کر رہی ہوں جب مجھے محبت ہو گئی۔
    تم ضرور دل میں ہنس رہے ہو گے۔ محبت تو کوئی فرار نہ ہوا۔ یہ تو ارب ہا لوگ ساری زندگی کرتے ہیں۔ لاکھوں لوگوں کی والہانہ محبت غازی علم دن کو پھانسی کے تختے سے نہ اتار پائی۔ پاکستانی مٹی سے لامتناہی محبت کے دعوے اور کروڑوں لوگ پرائے دیسوں کو چلے گئے۔ تم سوچتے ہو گے کہ میں بھی کیسی پاگل ہوں۔ محبت کیلئے تو آج کل کوئی اچھی نوکری نہیں چھوڑتا، محبت کیلئے تو کوئی ایک رات نہیں جاگتا اور میں محبت میں فرار ڈھونڈنے چلی تھی۔
    میرے پاس اس سوال کا جواب نہیں ہے۔ کیونکہ میں انکی محبت کو نہیں جانتی۔میں تو بس اپنی محبت کو جانتی ہوں اور میری محبت۔
    میری محبت تو جبرئیل کے پروں کی مانند تھی۔ مشرق ےسے مغرب تک افق کو گھیرے ہوئے پر جن کی ایک پھڑپھڑاہٹ سے کائیناتیں سمٹ جاتی تھیں۔
    میری محبت تو بارش کی مانند تھی ویرانہ دل کی سب گھاٹیاں جس سے بھری جاتی تھیں۔
    میں پاتال سے پانیوں میں تیر کر بھی سمندر کے بوجھ سے آزاد تھی۔
    یہ پہلا دن تھا جب میں نے ان کے چہروں پر پریشانی بکھرتی دیکھی۔ وہ کھلبلی، وہ بھگدڑ جو مریض کی نبضیں ڈوبنے پر ڈاکٹروں میں مچ جاتی ہے۔
    وہ ادھر ادھر ٹہل رہے تھے (جیسے شکستِ ملال ممکن ہو)، بڑی بڑی کتابوں کو چھانٹ رہے تھے (جیسے محبت کا ابطال ممکن ہو)، لافانی دلائل دے رہے تھے (گویا مٹنے والوں سے قال ممکن ہو ـ

    سید اسد علی کی کتاب ‘‘شہر حقیقت میں کہانی لکھنا’’ سے ایک اقتباس،۔،





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: جبرائیل کے پروں کی مانند محبت ــ!

    zabardast



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - جبرائیل کے پروں کی مانند محبت ــ!

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    1533321

    Default Re: جبرائیل کے پروں کی مانند محبت ــ!

    bhot acha

    paspayi2 zps86d6ac40 - جبرائیل کے پروں کی مانند محبت ــ!

  4. #4
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: جبرائیل کے پروں کی مانند محبت ــ!

    la jawab
    images?qtbnANd9GcSD7qCu5RmanJAqGaixYtC w47jXo28t NBgcZ q5Z33lher5Bl - جبرائیل کے پروں کی مانند محبت ــ!

    Rehney Dey Is Dard Mein Zindaa
    Main Tanhaa Hee Sahee . . .

  5. #5
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: جبرائیل کے پروں کی مانند محبت ــ!

    umdaa

  6. #6
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    saudi arabia
    Posts
    1,125
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    719 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    7

    Default Re: جبرائیل کے پروں کی مانند محبت ــ!

    b0hat khoob

  7. #7
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: جبرائیل کے پروں کی مانند محبت ــ!


  8. #8
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: جبرائیل کے پروں کی مانند محبت ــ!

    zabardast

    eq2hdk - جبرائیل کے پروں کی مانند محبت ــ!

  9. #9
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: جبرائیل کے پروں کی مانند محبت ــ!

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •