Results 1 to 10 of 10

Thread: حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی دعا

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی دعا


    حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی دعا


    حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ اکثر اپنے خطبے کا آغاز اس دعا سے فرمایا کرتے تھے۔
    ’’اے پروردگار!
    امام اور امت، حاکم اور محکوم دونوں کو صلاحیت نصیب کر ۔۔۔ ان کے دلوں میں ایک دوسرے کی محبت ڈال ۔۔۔ انہیں نیکی کی توفیق دے اور ایک دوسرے کے شر سے محفوظ رکھ ۔۔۔
    اے مولا!
    تو ہمارے مخفی رازوں سے مطلع ہے، ان کی اصلاح کر ۔۔۔ تجھے ہمارے گناہوں کی خبر ہے، انہیں

    معاف فرما ۔۔۔ تو ہمارے عیبوں سے آگاہ ہے، اُن کی پردہ پوشی فرما ۔۔۔ تو ہماری ضرورتوں کو جانتا ہے، انہیں پورا فرما ۔۔۔ جن باتوں سے تو نے ہمیں منع کیا ہے، انہیں+کرنے سے ہمیں+محفوظ رکھ ۔۔۔ اور ہمیں توفیق دے کہ ہم تیرے احکام کے پابند رہیں ۔۔۔ ہمیں اپنی اطاعت و عبادت کی عزت نصیب کر اور گناہوں کی ذلت میں نہ ڈال ۔۔۔ اپنے ماسوا سے ہمیں اپنی طرف کھینچ لے ۔۔۔ جو تجھ سے ہمیں+دور کرے، اسے ہم سے دور کر دے ۔۔۔ ہمیں اپنا ذکر کرنے کا طریقہ سکھا اور صبر و شکر کی توفیق دے ۔۔۔ اور اطاعت و عبادت میں ہمیں خلوص و یقین نصیب کر ۔۔۔
    اے پروردگار!
    ہم بھول جائیں یا ہم سے قصداً کوئی خطا ہو جائے تو درگزر فرما اور ہم پر اتنا بوجھ نہ ڈال جتنا کہ تو نے ہم سے پچھلی امتوں پر ڈالا تھا۔
    اے مولا!
    جس بات کی ہم میں طاقت نہ ہو اس میں تو ہمیں+مجبور نہ کر ۔۔۔ ہم سے نرمی فرما اور ہمارے گناہوں کو بخش دے اور اپنا فضل و کرم ہمارے شامل حال رکھ۔ تو ہی ہمارا مالک اور حقیقی مددگار ہے ۔۔۔ تو کافروں پر ہماری مدد فرما‘‘۔

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی دعا

    جزاک اللہ خیر ۔۔۔

  3. #3
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    saudi arabia
    Posts
    1,125
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    719 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    7

    Default Re: حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی دعا

    JazakAllah...

  4. #4
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی دعا

    Jazaka Allah Khair

  5. #5
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی دعا

    Jazak Allah

  6. #6
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی دعا

    Jazak ALLAH khair

  7. #7
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474844

    Default Re: حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی دعا

    Jazak Allah Taala

    .

  8. #8
    Join Date
    Jul 2012
    Location
    Pakistan
    Posts
    1,178
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    5739 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    644254

    Default Re: حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی دعا

    Ameeen

  9. #9
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی دعا

    Aameen Suma Ameen

  10. #10
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی دعا


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •