Results 1 to 5 of 5

Thread: ہر برس ہی گراں گزرتے ہیں

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default ہر برس ہی گراں گزرتے ہیں


    ہر برس ہی گراں گزرتے ہیں
    خواہشوں کے نگار خانے میں
    کیسے کیسے گماں گزرتے ہیں

    رفتگاں کےبکھرتے سالوں کی
    ایک محفل سی دل میں سجتی ہے

    فون کی ڈائری کے صفحوں سے
    کتنے نمبر پکارتے ہیں مجھے
    جن سے مربوط بے نوا گھنٹی
    اب فقط میرے دل میں بجتی ہے

    کس قدر پیارے پیارے ناموں پر
    رینگتی بدنما لکیریں سی
    میری آنکھوں میں پھیل جاتی ہیں
    دوریاں دائرے بناتی ہیں

    دھیان کی سیڑھیوں میں کیا کیا عکس
    مشعلیں درد کی جلاتے ہیں
    ایسے کاغذ پہ پھیل جاتے ہیں

    حادثے کے مقام پر جیسے
    خون کے سوکھے نشانوں پر
    چاک کی لائنیں لگاتے ہیں

    ہر دسمبر کے آخری دن میں
    ہر برس کی طرح اب بھی

    ڈائری ایک سوال کرتی ہے
    کیا خبر اس برس کے آخر تک

    میرے ان بے چراغ صفحوں سے
    کتنے ہی نام کٹ گئے ہونگے
    کتنے نمبر بکھر کے رستوں میں
    گرد ماضی سے اٹ گئے ہونگے

    خاک کی ڈھیریوں کے دامن میں
    کتنے طوفان سمٹ گئے ہونگے

    ہردسمبر میں سوچتا ہوں میں
    ایک دن اس طرح بھی ہونا ہے
    رنگ کو روشنی میں کھونا ہے

    اپنے اپنے گھروں میں رکھی ہوئی
    ڈائری ،دوست دیکھتے ہونگے

    ان کی آنکھوں کے خاکدانوں میں
    ایک صحرا سا پھیلتا ہوگا
    اور کچھ بے نشاں صفحوں سے

    نام میرا بھی

    کٹ گیا ہوگا





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: ہر برس ہی گراں گزرتے ہیں

    umdaa

  3. #3
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: ہر برس ہی گراں گزرتے ہیں

    umdah
    images?qtbnANd9GcSD7qCu5RmanJAqGaixYtC w47jXo28t NBgcZ q5Z33lher5Bl - ہر برس ہی گراں گزرتے ہیں

    Rehney Dey Is Dard Mein Zindaa
    Main Tanhaa Hee Sahee . . .

  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: ہر برس ہی گراں گزرتے ہیں

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - ہر برس ہی گراں گزرتے ہیں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  5. #5
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: ہر برس ہی گراں گزرتے ہیں

    suno hworiginal - ہر برس ہی گراں گزرتے ہیں
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - ہر برس ہی گراں گزرتے ہیںღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - ہر برس ہی گراں گزرتے ہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •